معاشی صورتحال کی وجہ سے عام آدمی گر گیا ہے، اس کے پاس کچھ نہیں بچا، ہر تین میں سے ایک پاکستانی خط غربت سے نیچے ہے، حکومت کا یہ دعویٰ کہ معاشی تباہی کی وجہ ایران امریکہ جنگ ہے، یہ بالکل غلط ہے کیونکہ جتنے بھی اعداد و شمار آ رہے ہیں وہ جنگ سے پہلے کے ہیں، ڈھائی سال سے پاکستانی معیشت کا ستیا ناس ہوا ہوا ہے، ڈاکٹر ایس اکبر زیدی ماہر معیشت
منسٹری کے لوگ سرکاری آفیسرز فخر سے بتا رہے کہ سکول ٹھیکے پر دینے سے بچوں کی تعداد بڑھ گئی ہے
اگر سکولوں میں بچے نہی آ رہے تھے تو یہ کس کی نا اہلئ کس کی ناکامی تھی ؟
چھ سو ارب کا منسٹری کا تنخواہوں مراعات کا بجٹ لگا کر بھی اگر تعداد کم تھی تو یہ آپ کی نا اہلئ ہے
ووٹ آپ کا، فیصلہ مستقبل کا!
📌گلگت بلتستان کے غیور عوام آج اپنے کل کا فیصلہ کرنے جا رہے ہیں۔ اشتعال اور کھوکھلے نعروں کے بجائے، تعمیر و ترقی اور واضح کارکردگی کو دیکھ کر فیصلہ کریں
🔺وزیر اعظم مفت سولر سکیم
پہلے مرحلے میں گلگت بلتستان کے 15 ہزار خاندانوں کو مفت سولر پینلز کی فراہمی
🔺لاگت 33 ارب روپے سے زائد پر
جگلوٹ سکردو 167 کلومیٹر طویل روڈ کی تعمیر نو اور کشادگی کا منصوبہ
🔺لاگت 49 ارب 90 کروڑ روپے سے زائد پر چلاس میں 300 بستروں پر مشتمل آئی سی ٹی ہسپتال اور اور زچہ بچہ ہسپتال کا قیام
#PMLNGilgitBaltistan
#GBSherKa
گلگت بلتستان کے غیور اور مخلص ووٹرز کا یہ جمِ غفیر اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام تعمیر و ترقی کے سفر کو رکنے نہیں دیں گے۔ آج کا ہر ووٹ اس دھرتی کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
#PMLNGilgitBaltistan#GBSherKa
ویسے تو شیر جنگل میں رہتا ہے مگر آج ہر بیلٹ بکس سے شیر ہی شیر نکلنے والے ہیں کیونکہ یہ والا شیر آج گلگت بلتستان کا بادشاہ بننے جا رہا ہے۔۔۔۔
#PMLNGilgitBaltistan@AmjadHafeez19@imshee67
پنجاب کا پیسہ مریم صاحبہ نے بلوچستان کو دیا ہے پنجاب کا پیسہ ابھی گلگت بلتستان کی کمپین کے وقت پتہ چلا کہ گلگت میں بھی دیا گیا وہاں گاڑیاں دیں ہسپتال دیئے مشینیں دیں اسی پنجاب کے پیسے سے وزیر ٹایگر فورس چلا رہے اشتہاری مہم چل رہی اربوں کے جہاز خریدے جا رہے مگر سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پینشن کے لئے پیسہ نہی ہے
جہاں مؤثر سفارتکاری ہو، وہاں قومی مؤقف دنیا سنتی ہے۔
پاکستان نے تدبر، حکمت اور مضبوط سفارتی روابط کے ذریعے عالمی سطح پر سفارتکاری کا مؤقف کامیابی سے پیش کیا۔ یہ ایک مضبوط، باوقار اور پُراعتماد پاکستان کی علامت ہے۔
#CDFshapespeace#PakForGlobalPeace
ارشد شریف کے گھر کے باہر پھولوں کے مسلسل بڑھتے ہوئے ڈھیر اور ہر خاص و عام کی اس کے دروازے پر کھڑے ہو کر دعائیں ایک طمانچہ ہے ریاستی قوت اور بکاؤ دانشوروں کے منہ پر۔ ایسی موت شاید ہی کسی کو آج تک نصیب ہوئی ہو گی