@carealltobecare لیکن الاؤنسس میں تو 100٪ اضافہ ہوتا ہے سرکاری ملازمین کے لیئے - ہاؤس رینٹ بنیادی تنخواہ سے زیادہ ہوتا ہے جسکا مطلب ڈبل اضافہ صرف اس مد میں ہی۔ جبکہ مہنگائ الاؤنس، ڈیسپیریٹی الاؤنس، میڈیکل الاؤنس وغیرہ اسکے علاوہ ہیں
@surrakimuhammad There 3600 are still more than enough for this government; for a country, the solution for every issue (not every “problem”) is to declare holidays in educational institutions: hot weather, cold weather, spring, international mediation, external wars,
The salaried class in Pakistan is taxed at roughly the same rates as other income sources. What they are actually complaining about is not having the same opportunity to evade taxes as other sectors.
@Numanshafi43839@iqrarulhassan تاجروں صنعتکاروں گورنمنٹ اور نجی اداروں کے ملازمین ، مالکان، کسان ،سروسیز (الغرض تمام پاکستانیوں) کو ٹیکس میں چھوٹ دے دینی چاہئے
میں نے عید کے فوراً بعد اپنا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ان شاء اللہ۔
یہ چینل آپ کی مدد کے لیے ہو گا۔
کوئی سنسنی خیز مواد نہیں، کوئی سستی سیاست نہیں۔
ٹاپکس ہوں گے:
خود کو بہتر بنانا (Self Improvement)، عالمی امور (Global Affairs)، فنانس (Finance)۔
1. میں اپنے تمام کیپیٹل مارکیٹس کے ویڈیو کورسز سب کے لیے مفت اپ لوڈ کروں گا، بشمول میرا انویسٹمنٹ بینکنگ کورس بھی مکمل طور پر FREE ہونگے۔
2. میں عالمی مسائل، عالمی معیشت اور سیاسی معیشت پر ویڈیوز بناؤں گا۔
3. میں نوجوانوں اور تمام عمر کے لوگوں کے لیے سیلف امپروومنٹ ویڈیوز بناؤں گا تاکہ وہ زندگی کی رکاوٹوں کا سامنا کر سکیں، مثبت سوچ پیدا کریں اور کامیاب ہو سکیں۔ تمام ویڈیوز اردو میں ہوں گی اور کبھی کبھی انگریزی میں بھی۔
ج
4. ہفتے میں ایک بار میں ناظرین کے سوالات لوں گا اور انہیں رہنمائی دیتے ہوئے جواب دوں گا۔
براہ مہربانی ری ٹویٹ کریں۔
@rizwanghilzai سالانہ 20 کروڑ کی سیل کامطلب تقریباً سالانہ 2 کروڑ (کم از کم) خالص آمدنی (تمام اخراجات اور ایکوزیشن / آپ سکیلینگ کاسٹ) - اس پر اگر 20 لاکھ بھی ٹیکس لیا جاۓ تو یہ کچھ بھی نہیں بنتا ( صرف 10%) بنتا ہے یہ
@NaeemRehmanEngr عوام کا یہ حصہ BISP ، بیت المال، اور دیگر اداروں سے بھی مستفید ہو رہا ہے۔ جبکہ مڈل کلاس طبقہ (زیادہ تر پرائیویٹ اداروں میں کام کرنے والے ) سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں کیونکہ نہ انکی تنخواہوں میں سرکاری ملازمیں کیطرح اتنا زیادہ اضافہ ہوتا ہے اور نہ ہی اتنی مراعات