I am always up for a good adventure."
Living a dream, one step at a time."
You'll either love me or hate me, but I'm always real & honest."
Long Live Pakistan."
سلام ہے اسلام آباد پولیس کے ان جوانوں کو ایک نوجوان لڑکا جس کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں جو کہ سرد موسم میں بارش میں کھڑا بھیگ رہا تھا اور بولنے سے قاصر تھا 15 پر کال کرنے پر پولیس کا بروقت پہنچنا اور اس نوجوان کو اپنے ہاتھوں سے گر��ا گرم چپس کھلانا قابل تحسین ہیں @ICT_Police
اگر تو ہے اہلِ بصارت تو حساس بھی بن
دیکھ تصویر کی گہرائیاں۔۔۔۔ تصویر نہ دیکھ
Appreciable act by cop 👍👍
Proud to see this👮♂️🌹
@ICT_Police@akbarnasirkhan@anwaar_kakar
A Social Media company/political party is again trying to craft a narrative that everything in Pak has gone wrong. While understanding the pressure of their financiers, it should be realized that Pak has successfully rebounded from brink of default.
@Islamabadies
اللہ تعالیٰ نے اس کو محفوظ رکھا معمولی زخموں کے بعد اب یہ اپنے بچوں کے ساتھ ہے اور بچے خوش ہیں ہیلمٹ کا لازمی استعمال کریں محفوظ رہیں تاکہ آپ کے بچے خوش گوار زندگی جی سکیں
یہ جو حال اس ہیلمٹ کا ہوا اس سے کئی گنا زیادہ برا حال اس بھائی کے سر کا ہونا تھا اور شائد اب تک اس کے معصوم بچوں کی زندگیاں تباہ ہو چکی ہوتیں اجڑ چکی ہوتیں اس کی جواں بیوی بیوہ ہو چکی ہوتی ایک مشکل ترین زندگی میں پھنس چکی ہوتی مگر شکر الحمدللہ اس بھائی نے ہیلمٹ پہن رکھا تھا اور
اپنے ڈر کو اپنی قسمت کا فیصلہ مت کرنے دیں
کہ ہر خود کے فیصلے پر اٹل رہا کرو کہ ڈر کی جھانک میں ڈوب کر میں نے اکثر کامیاب ناکام دیکھے ہیں۔۔ #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے