نبی ﷺ نے کسریٰ، قیصر، اور نجاشی کی طرف خط لکھنے کا ارادہ فرمایا تو آپ ﷺ سے عرض کی گئی کہ وہ لوگ صرف اس خط کو قبول کرتے ہیں جس پر مُہر لگی ہو، اس پر رسول الله ﷺ نے مہر ڈھلوائی، وہ چاندی کی انگوٹھی تھی اور اس میں "محمد رسول الله" نقش کرایا.
مسلم 5482
(ابوداؤد 4214؛ مشکوٰۃ 4386)
اس ویڈیو میں تو پرویز الہی ماشاءاللہ صحیح سلامت نکل گئے ہیں اسمبلی سے
پھر بعد میں بغیر سلنڈر کے نیوبلائز اور ہڈی ٹوٹنے پر پائیوڈین سے علاج کیوں کیا گیا؟؟
سب سے تشویش کی بات ہے کہ انکئ اتنی سنجیدہ چوٹوں کے باوجود لاہور کے کسی اسپتال کیوں نہ لے جایا گیا
https://t.co/aEHyPZeZYt
کراچی جلسے کی ویڈیو۔ باغِ جناح کے درمیان کی۔ یہ بھی دیکھ لیجیے۔ عمران خان کی تقریر کے دوران ہی لوگوں کی واپسی۔
ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق 20 سے 25 ہزار افراد جلسہ گاہ میں شریک تھے۔
Fighting in #PunjabAssembly is still going on during the session of electing new Chief Minister.Riot police force came to control the situation.Govt is creating hurdles to not initiate the election of new CM as they lostajority in the house of 371 members.