زندگی بھر کا صحافتی تجربہ کہتا ہے APC میں کی جانے والی تقاریر بشمول نواز شریف کی تقریر کی value کاغذ کے ٹکڑے سے زیادہ نہیں جن پروہ لکھی گئ کاش آج وہ شہباز شریف ان تقاریر پر عوام سے معافی مانگتے جہاں انہوں نے عوام کو ورغلایا کھلا جھوٹ بولا یا اپنے نظریات بیچ ڈالے یہ وڈیو دیکھیں!
ہماری جنگ عمران خان کے ساتھ نہیں، عمران خان کو لانے والوں کے خلاف ہے،
ہماری جدوجہد ان کے خلاف ہے جنہوں نے عمران خان کو مسلط کیا اور ملک تباہ کردیا، نواز شریف
#NawazSharif#APC2020
قران کے100 مختصر پیغام
1 گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو
2 غصے کو قابو میں رکھو
3 دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو
4 تکبر نہ کرو
5 دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو
6 لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو
7 اپنی آواز نیچی رکھا کرو
8 دوسروں کا مذاق نہ اڑایا کرو
9 والدین کی خدمت کیا کرو
جاری👇
A+ Plasma packs urgently required from Corona recovered patients for friend's father admitted in PAF hospital. Please contact 0345 5218675.
Save A Life !
Jazak Allah