چیف کوآرڈینیٹر PMC بلوچستان محترمہ کلثوم کاکڑ پانیزئی کی قیادت میں ٹیم پی ایم سی 24 نومبر فائنل کال کی مناسبت سے کوئٹہ شہر میں کمپئین کے دوران مختلف مارکیٹس میں پمپلٹ تقسیم کر رہے ہیں،
صوبائی رہنماء نصیب آللہ خان کاکڑ نے کمپئین میں بھرپور ساتھ دیا،
@PTIofficial@kalsoom_panezai
جب بھی تمہارے چہرے کی چمک دیکھی تو جنت کی حوروں کو بے بس دیکھا۔جب بھی تمہاری سانسوں کا ردھم سنا تو خود کو زندہ دیکھا۔جب کبھی تمہاری زلف کی لمبائی سوچی تو جیسے ساتویں آسمان سے زمیں کو دیکھا۔کاش تم یہ کبھی جان پاتی جان جاں۔۔۔۔۔۔😍💕
@beenishji
عید کے اس پر مسرت دن پر اپ دونوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ،
وقت نے ہمیں عجیب امتحانات کا شکار بنا دیا ہے، لیکن مشکل وقت میں بھی کچھ لوگ بھولنے کے قابل نہیں رہتے ،
سلامت رہے ، ❤️😍🌹
#عيد_الأضحى_المبارك@beenishji@SunShine_MZ_
تم زلیخا! تم صبیحہ! تم سراپاِ نور
ہم تُجھے گلاب کہیں یا مہتاب پُکاریں
تیری آنکھیں چراغ لب مِثلِ یاقوت ھیں
ہم تجھے سراب کہیں یا آفتاب پُکاریں
#اردو_زبان@beenishji
میں آڑے ترچھے خیال سوچوں
کہ بے ارادہ کتاب لکھوں ؟
کوئی شناسا غزل تراشوں
کہ اجنبی انتساب لکھوں
گنوا دوں اک عمر کے زمانے
کہ اک پل کا حساب لکھوں ؟
مری طبیعت پہ منحصر ھے
میں جس طرح کا نصاب لکھوں
یہ میرے اپنے مزاج پر ھے
عذاب سوچوں ، ثواب لکھوں
#اردو_زبان
👇👇