پاکستان کی پوری کرکٹ ہسٹری میں جتنے بھی کھلاڑی آج تک آۓ۔
موجودہ اور سابقہ
ان تمام میں سے اگر
آپ سے پوچھا جاۓ کہ ان سب میں سے کوئی ایک آپکا سب سے زیادہ پسندیدہ👇
بیٹسمین کون تھا؟
باؤلر کونسا تھا؟
آل راؤنڈر کون تھا؟
وکٹ کیپر کون تھا؟
تو کونسے چار نام آپ بتائیں گے؟؟🤔😊
@cric_pundit پاکستان کرکٹ کی تباہی میں بہت تھوڑا سہی لیکن کچھ کردار ایسے نام نہاد پنڈتوں کا بھی ہے جو صرف کمنٹ اور ریچ (لفافہ) کے لیے ایسی ایسی چول مارتے ہیں کہ خدا پناہ۔
@IdreesSatti6@3rdumpire83 السلام وعلیکم ، سر آپ کی ہر پوسٹ پڑھنے اور لائیک کرنے سے لے کر 70 پرسنٹ باتوں سے اتفاق بھی کرتا ہوں۔ پہلی بار کمنٹ کر رہا ہوں اور وہ بھی ہزار بار معزرت کے ساتھ۔ سر اگر بہت کھیلنا ہی معیار ہے توپھر ماضی سے لے کر حال تک بہت سے کھلاڑی بہت سے بھی بہت زیادہ کھیل گئے، ان کو بھی؟ شکریہ
آج آپ کو کوئی کراچی کا دوست یہ نہیں بتائے گا کے آج کے میچ کا کپتان کراچی سے تھا
نائب کپتان کراچی سے تھا کوچ کراچی سے تھا بیٹنگ کوچ کراچی سے تھا دو سیلیکٹرز کراچی سے تھے ، آج صرف عبداللہ فضل کراچی سے تعلق رکھتا ہے 😂
@FHASEEN 😍🫶🏻
PSL11 | AWARDS | #HBLPSL11 ⭐
Best Batter: Babar Azam
Best Wicket-Keeper: Kusal Mendis
Best Bowler: Sufyan Moqim
Best Allrounder: Shadab Khan
Best Fielder: Farhan Yousaf
Best Emerging: Hunain Shah
SpiritofCricket: Hyderabad Kingsmen
Player of the Tournament: Sufyan Moqim
بابر اعظم اب صرف 6 رنز کی دوری پر ہیں کہ وہ کامران اکمل کا ریکارڈ توڑ کر پشاور زلمی کے لیے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن جائیں!
اس وقت سرفہرست کامران اکمل ہیں:
کامران اکمل: 74 اننگز میں 1972 رنز، اوسط 27.38، اسٹرائیک ریٹ 136.94، 3 سنچریاں اور 12 نصف سنچریاں
جبکہ بابر اعظم کے اعداد و شمار کچھ یوں
بابر اعظم: 42 اننگز میں 1967 رنز، اوسط 56.20، اسٹرائیک ریٹ 142.12، 4 سنچریاں اور 16 نصف سنچریاں
یہ ریکارڈ بنانے کے ساتھ ہی بابر اعظم ایک منفرد اعزاز بھی اپنے نام کریں گے
وہ پی ایس ایل کی تاریخ میں واحد کھلاڑی بن جائیں گے جو دو مختلف ٹیموں کے لیے سب سے زیادہ رنز بنانے والے ہوں گے۔
یاد رہے کہ بابر اعظم پہلے ہی کراچی کنگز کے لیے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز ہیں:
64 اننگز میں 2398 رنز، اوسط 43.60، اسٹرائیک ریٹ 121.97، 23 نصف سنچریاں
اور جب کراچی کنگز نے 2020 میں پی ایس ایل جیتی تھی تو بابر اعظم ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی بھی قرار پائے تھے
کیا بابر اعظم آج یہ اعزاز اپنے نام کر پائیں گے؟
#HBLPSL11 #BabarAzam #cricket
BREAKING 🚨
Trump says the U.S. intercepted a ship carrying suspicious items, suggesting it may have been a “gift from China,” and expressed surprise given his relationship with President Xi, adding, “that’s the way war goes.” 🇺🇸🇨🇳
Share this video to save your women. Many such incidents are happening to women these days.
آجکل خواتین کیساتھ اس طرح کے واقعات ہو رہے ہیں تو محتاط رہیئے اور کسی بھی انجان نمبر سے وڈیو کال اٹینڈ نہ کریں یا پھر ڈائریکٹ کیمرے کے سامنے نہ ہوں۔
Stopped by the Rogers Centre to wish @diljitdosanjh good luck before his show.
Canada is a great country — one where a guy from Punjab can make history and sell out stadiums. Diversity isn’t just our strength. It’s a super power.