What will the Moon look like on your birthday?
With data from our Lunar Reconnaissance Orbiter, we’ve created a detailed animation that will let you see what phase the Moon will be in on your special day – or any other day in 2025.
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان @JamiatPK کے زیر اہتمام امریکی سفارتخانہ تک مارچ۔ناظم اعلٰی @PresidentIJT کے ساتھ قیادت۔ پولیس @ICT_Police نے لاٹھی چارج کیا، تشدد کیا۔ امریکی سفارتخانہ @usembislamabad پر نہیں جانے دے رہے۔
امریکی سفارتخانے کے سامنے امریکہ کی سرپرستی میں فلسطینیوں کے قتل عام پر احتجاج ریکارڈ کرنا چاہتے ہیں، دھرنا دے دیا ہے، پوری رات بیٹھے رہیں گے۔ امریکی سفارتخانہ جانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔
#RafahUnderAttack
@GovtofPakistan@MOIofficialGoP
ایبٹ آباد میں Lorenzo Gay Club کا مجوزہ قیام کی اجازت کیلئے درخواست کی مذمت کرتا ہوں۔یہ ٹرانسجینڈرقانون کانتیجہ ہے،یہ #اسلام کے اصولوں کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ #LGBTQ کا ایجنڈا پاکستان میں بہت تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ یہ ایک تہذیبی جارحیت ہے۔ ہمارے شرم و حیا کےاقدار اور روایات پر حملہ ہے۔ ہمارے خاندانی نظام کے لیے ٹائم بم ہے۔ ٹرانسجیندر ایکٹ کو کالعدم کرنے اور میری تیارکردہ/پیش کردہ خنثی پرسنز حقوق بل کو منظور کرنے کے لیے میں نے عدالت، پارلیمنٹ اور پارلیمنٹ سے باہر کئی سالوں تک بھرپور جدوجہد کی لیکن ہماری تمام حکومتیں مغربی دباؤ/ڈالروں کے لیے ٹرانسجیندر ایکٹ کو کالعدم نہیں کیا۔ وفاقی شرعی عدالت نے ہمارے کیس جیتنے کے باوجود اور پارلیمنٹ میں بھرپور جدوجہد کے باوجود حکومتیں رکاوٹ رہیں۔ سابق حکومتوں کی طرح موجودہ حکومت @GovtofPakistan ٹرانسجیندر ایکٹ کی سب سے بڑی محافظ ہے۔ عوام اپنے شرم و حیا کے اقدار، خاندانی نظام کے بچاؤ کے لیے ٹرانسجیندر ایکٹ کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔ LGBTQ امریکی میوزیکل بینڈ Raining Jana آج کل حکومت کی اجازت سے پاکستانی کے تعلیمی اداروں میں میوزک سے زیادہ LGBTQ کا پرچار کر رہے ہیں۔ ڈالروں کے بدلے پاکستان کی نظریاتی شناخت ختم کیجا رہی ہے۔
@MOIofficialGoP
#Abbottabad
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی @raisi_com
کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ ان کے غزہ فلسطین کے مسلمانوں کی حمایت اور دہشتگرد اسرائیل @Israel کے خلاف پر اصولی،بہادرانہ موقف کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔امریکہ نے اسرائیل کو 17 ارب ڈالر فوجی امداد دیکر فلسطینیوں کے خون سے ہاتھ رنگ لئے۔
سیو غزہ @SaveGazaPK کے پلیٹ فارم سے ٹریل 5 اسلام آباد میں Hiking اور کار ریلی سے گفتگو ۔
@GovtofPakistan@PakPMO@pmofa@khamenei_ir@IRIMFA_EN@IRIMFA
*"آپ کی عید جنت میں ہو میرے محبوب..."*
اسرائیلی دجالی طیاروں کے حملے میں شہید ہونے والے "اسماعیل ہنیہ" کے بیٹے "حافظ حازم ہنیہ" کی اہلیہ اپنے شوہر کو الوداع کر رہی ہیں۔ صبر وثبات اور برداشت وتحمل کا لیول صرف مضبوط ترین ایمان والوں کو ہی نصیب ہوتا ہے۔
*رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور سارے شہدا کو ہمارا سلام*
یہ کیسا ایمان ہے اہلیان فلسطین کا؟
کاش اس کا ایک رمق بھی ہمارے حکمرانوں اور جرنیلوں کو نصیب ہو۔
*BREAKING* افسوسناک خبر
*اسـ.ـرائیل نے حمـ.ـاس کے سربراہ اسماعیل ہنیـ.ـہ کے 3 بیٹوں اور ان کے خاندان کے کم از کم دو چھوٹے بچوں کو ان کی گاڑی پر حملہ کر کے شہـ.ـید کر دیا ہے۔*
وہ الشاطئ مہاجر کیمپ میں وہاں کے رہائیشیوں کو عید الفطر کی مبارکباد دینے جارہے تھے۔یہ بدترین ریاستی دہشتگردی ہے،اللہ تعالی اسماعیل ہنیہ اور ان کے پورے خاندان کو بہترین صبر کی توفیق دے اور اللہ ان شہیدوں کی شہادت قبول فرمائے۔آمین۔فلسطینیوں اور انکی قیادت کی قربانیاں لازوال۔اور امت کی تاریخ کا روشن باب ہیں۔