@zeshmohmand پتہ نہیں اس ڈیجیٹل دور میں بھی پاکستانیوں کو کیش رکھنے کا اتنا شوق کیوں ہے؟ آج کل تو دیہاتوں میں بھی ایزی پیسہ اور راست سسٹم پر لوگ لین دین کرتے ہیں.
The students are at top priority, educationally n security-wise, so they need not worry and have their parents worried for them. The Honorable Prime Minister has tweeted, and I am sure that he will take strict action against all those people who are responsible for this leak. So students, plz go back to your parents n homes.
Sonam, it's done, bro. Don't extend this. Keep the spirit for another day if there be a need, which I doubt, n eat something. If u want, will send u food from home.
انڈیا میں احتجاج ایک حقیقی ایشو ( یعنی ایجوکشنل ریفاز اور مڈیکل امتحال کی پیپر لیک ہونے پر ہورہا ہے)یہ مسلہ پاکستان میں بھی ہے مگر صابر شاکر،صدیق اور ع ریاض پاکستانی نوجوانوں سے عمران خان کے لئے احتجاج کی غیرت کا بول رہے جوکہ ایک پارٹی کا مسلہ ہے نہ کہ قوم کا
بریکنگ نیوز 🚨انڈیا میں پابندی کا شکار ستلج فلم پوری ایکس پر اپلوڈ ہوگئی،تہکہ مچ گیا۔ یہ وہ فلم ہے جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا پھر نیٹ فلیکس سے بھی اتار دیا اس فلم میں رجیم چینج کرداروں کو بے نقاب کیا گیا ہے۔ ایچ ڈی فل بہترین کوالٹی میں انجوائے کریں🔥
یاد رکھنا👇🏻
وہ دن دور نہیں کہ خیبر پختون خواں کے لوگ جوق
درجوق واپس اے این پی میں شمولیت اختیار کرینگے۔
خیبر پختون خواہ کی مسائل اور وسائل اے این پی کی لیڈرز اور ورکرز سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔
ایک بار کراچی میں ایک نشئی کا انتقال ہو گیا اب دیگر زندہ درگور نشئی پریشان ہو گئے کہ اب اس مردے کا کیا کریں ایک پشتون نشئی نے کہا کہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہم جیسے تیسے کرکے اس کو غسل اور کفناتے ہیں قریب ہی پشتونوں کی بستی ہے بس جنازے کی صورت میں وہاں تک لے جاتے ہیں آگے پشتون جانے اور نشئی کا جنازہ جانے اب جیسے ہی جنازہ بستی میں داخل ہوا پختونخواہ کے سادہ لوح بھائی جوق در جوق جنازے میں شامل ہوتے گئے جنازہ اچھا خاصا بڑا ہوگیا نشئی لوگوں نے طریقے طریقے سے جنازہ پختون بھائیوں کے حوالے کیا اور خود کسک گئے اور اسطرح جنازہ پختونوں کی زمہ داری بن گیا
انہیں اب پتہ بھی نہیں کہ جنازہ کہاں لے جانا ھے اور گلی گلی لے کر گھوم رہے ہیں۔۔
بعینہی پنجاب کے انصافی زعماء نے جنازہ اپنے کندھے سے اتار کے سیدھے سادھے پشتونوں کے حوالے کر دیا، وہ لئے لئے پھر رہے ہیں۔۔سالے