جب دال جوتیوں میں بٹنے لگی اور دن رات تشریف پھٹنے لگی تو مذاکرات یاد آگئے۔
ویسے آپ کے خیال میں وہ کیا وجہ ہے کہ فوج کو بلوچستان میں مذاکرات کی اہمیت یاد آئی ہے ؟ وہی وجہ ہے؟ اچھا اچھا ٹھیک ٹھیک۔
ایکسیوس کے مطابق جمعرات کو سعودی کراؤن پرنس محمد بن سلیمان نے دو بار امریکی صدر ٹرمپ کو کال کی۔ کہا کہ خدا کے لئے یمن کے انصار اللہ مجاہدین کے خلاف ہوائی حملے کریں ورنہ یہ ہمارا راہ لے جائیں گے۔ ٹرمپ نے کہا کوئی air strikes نہيں ہوں گی۔ اور فون بند کر دیا۔
اس کے بعد ظاہر ہے پاکستان کو کہا ہوگا۔ پاکستان کے دفتر خارجہ نے پہلے ہی کہہ دیا کہ ہم یمن میں air strikes نہیں کریں گے۔ ہمارا معاہدہ دفاع کا ہے جارحیت کا نہیں۔
سعودی عرب از ان ٹربل۔
ہماری عمران خان سے بطور وزیر اعظم ملاقات تھی وزیر اعظم ہاؤس میں، تب عمران خان نے اپنی کرسی کے ساتھ ارشد شریف کی کرسی لگائی اور اُن پر ہاتھ رکھ کر کہا اس نے تو آجکل کفن پہنا ہوا ہے۔ اطہر کاظمی
@ahmadwaraichh یہ ابھی انشاء اللہ جنت میں ہوگا ۔ ہاں کچھ ایسا ٹھگ بھی ہے جو ملک لوٹتے ہیں اپنے آپ کو ریاست کہتے ہیں اور بے گناہ مسلمانوں پر بمباری کرتے ہیں اور ایک ریکارڈ بھی ابھی کوئی انکی نہ تھوڑ سکا 99 ہزار والا
بریکنگ نیوز🚨
الجزیرہ کے مطابق ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہےکہ
نیتن یاہو بنکرکےاندر اعلیٰ فوجی جرنیلوں اور کابینہ ارکان کےساتھ ایک انتہائی خفیہ اجلاس میں موجودتھے
زبردست ایرانی میزائل حملہ ہوتاہے
جس کےنتیجےمیں پورا بنکرتباہ ہوجاتاہے اور اندر نیتن یاہو سمیت تمام افراد ہلاک ہو گئےہیں
جرنیلوں نے مارشل لاء اور ایمرجنسی لگایی ۔۔
جرنیلوں نے آئین پاکستان کی دھجیاں اڑائیں ۔۔۔
جرنیلوں نے وزیراعظم کو تختہ دار پر لٹکایا ۔۔۔۔۔
جرنیلوں نے وزیراعظم کو ہتھکڑیاں لگوائیں ۔۔۔۔۔۔
جرنیلوں نے مادر ملت فاطمہ جناح کو غدار کہا۔۔۔۔۔
جرنیلوں نے پاکستان کو دو لخت کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جرنیلوں نے عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹا۔۔
جرنیلوں نے عمران خان پر قاتلانہ حملہ کروایا۔۔۔۔۔
جرنیلوں نے عمران خان پر عدت کیس بنوایا۔۔۔۔۔۔۔۔
مگر شیر افضل مروت کی منطق کے مطابق مورد الزام جرنیلوں کو نہیں بلکہ ریٹائرڈ میجر عادل راجہ اور ڈیجیٹل میڈیا کو ٹھہرانا ہے
اسد طور 🔥🔥
اوورسیز پاکستانیوں کے متعلق پاکستانی ہائی کمیشن نے ڈپلومیٹک
پولیس کو شکایت درج کروائی
لیکن جو ویڈیو میں موجود لوگ ہیں ان کی نشاندہی نہیں کی
جس پر سٹی پولیس نے اس معاملے پر گھاس تک نہیں ڈالا اور کہا ہے کہ وہ جو احتجاج کر رہے تھے وہ ان کا قانونی حق تھا انہوں نے کسی قسم کے قانون کی خلاف ورزی نہیں کی اور ہماری نظر میں جرم نہیں ہے
انسان کو اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنا چاہیے !علی گوہر بلوچ ،
غلطی سے مراد اسٹیبلشمنٹ سے پنگا لینا ہے جو آپ نے سیکھ لیا ہے کہ نہیں لینا ! مطیع اللہ جان ،
نہیں غلطی سے مراد پی ٹی وی پہ حملہ تھا غلطی سپریم کورٹ ۔۔۔۔
سپریم کورٹ پہ حملہ بھی غلطی تھا ٹھیک کہہ رہے ہیں آپ!مطیع اللہ جان 🤣🤣
Falling off a chair is ok as it can happen to anyone but the people who are falling in their own eyes & grace is something to ponder about.
We all can fall in life but it’s how well you rise & stand tall is the most important.
Thank you to everyone who were concerned for me.
#AUSvPAK
Former Prime Minister Imran Khan's conversation with journalists in Adiala Jail – 11th November 2024:
Our action plan was announced during the Jalsa (political rally) at Swabi. This time, our protest will continue, and our people will not go back to their homes until the constitution, democracy, and judicial independence is restored, and our innocent workers and leaders are freed.
In the next few days, I will personally announce the date of the protest march, which we will be fully prepared for.
I am ready to make every sacrifice for genuine freedom for Pakistan. PTI officials, members of parliament, organizers, ticket-holders, workers, and supporters should finalize preparations and begin efforts for on- ground mobilization.