عالمی بھوک انڈیکس 2026 کے مطابق، 122 ممالک کی فہرست میں پاکستان 106 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، جہاں غذائی قلت کا شکار آبادی میں 47.71 فیصد اور بچوں میں شدید دبلا پن میں 38.03 فیصد کا تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔ معاشی ابتری اور غلط ترجیحات کے باعث ملک میں بڑھتی ہوئی بھوک اور سوءِ تغذیہ کا بحران عوام بالخصوص بچوں کی صحت اور مستقبل کے لیے انتہائی خطرہ بن چکا ہے۔
بند کمروں میں مہنگے معدنی سودے اور اربوں ڈالر کے معاہدے ہو رہے ہیں، لیکن اس کی اصل قیمت عام شہری چکاتا ہے۔ جب اشرافیہ اور طاقتور حلقے قیمتی وسائل کی تقسیم میں مصروف ہوں، تو اس کا خمیازہ معصوم خاندان اپنے گھروں کی تباہی کی صورت میں بھگتتے ہیں۔
تاریخ گواہ ہے کہ ایسے سودے ہمیشہ عوام کے خون سے لکھے جاتے ہیں۔ دنیا کو زمینی حقائق کا قریب سے جائزہ لینا ہوگا کہ ترقی کے نام پر وسائل کا استحصال کیسے کیا جا رہا ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
جب عمران خان کو گرفتار نہیں بھی کیا گیا تھا، تب بھی عمران خان نے یہ کہا تھا:
اگر کسی کا خیال ہے کہ میں ان چوروں کی بات مان جاؤں گا، تو میں یہ واضع کر دوں کہ میں آخری گیند تک لڑوں گا، آخری سانس تک مقابلہ کروں گاـ کوئی مجھے جو یہ جیل یا قید سے ڈراتے ہیں مجھے اس کی کوئی فکر نہیں ہےـ
عمران خان اپنے الفاظ پر ابھی تک قائم ہے، اگر وہ جیل میں رہ کر بھی، مظالم کے باوجود بھی قائم رہ سکتا ہے تو ہم کیوں نہیں اپنی آزادی کے لئے لڑ سکتے؟
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
کل فیصل واڈا کہہ رہا تھا جو پاکستان کا جھنڈا نہیں اٹھائے گا اس کی نسلیں تباہ کر دیں گے لیکن یہاں تو الٹا ہو رہا ہے جس نے پاکستان کا جھنڈا اٹھایا ہوا ہے پنجاب پولیس اس پر ہی تشدد کر رہی ہے
کوئی اتنا نیچ اور گھٹیا کیسے ہو سکتا ہے؟انہوں نے خیبر پختونخوا کا آٹا بھی بند کر کے رکھا ہوا تھا تاکہ وہاں عوام کو تکلیف ہو اور وہ صوبائی حکومت پر الزام لگائیں۔ اظہر مشوانی
#pakistan@MashwaniAzhar
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
اب اگر گولیاں چلانے تک بھی آ گئے ہو تو پھر یاد رکھو کہ ہم نے بھی تہیہ کر لیا ہے کہ "اب یا تو آزادی لیں گے یا پھر شہادت"-
عمران خان نے ہمیں یہ بات سکھائی ہوئی ہے کہ "ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے"ـ
ہم نے بھی ہار نہیں ماننی اور ہم تمہارے غنڈہ راج کے خلاف لڑتے رہیں گے
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
مبینہ طور پہ فوج کی نظر پختونخوا کے صحت کارڈ کے پیسوں پہ ہے صحت کارڈ ختم کرکے فوج یہ پیسے دہشت گردی کی جنگ کے نام پہ ہڑپ کرنے جارہی ہے!وقار ملک
@RealWaqarMaliks
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
اس بار تو ن لیگ مشرف کے لگائے گئے مارشل لاء کا یوم سیاہ بھی نہیں منا رہی؟
کیونکہ ذہنی مریض کا ڈر ہے!!
ان کی اتنی سی جمہوریت ہے اور اتنی سی ہی سیاست ہےـ
پاکستان کو ان لوگوں نے بھنبھوڑ بھنبھوڑ کر لاغر کر دیا ہےـ
#گورنر_راج_نامنظور
پی ٹی آئی کی ایسی بزدل پُھس پُھسی ہیجڑہ صفت قیادت کو میں نہیں مانتا۔
خان نے مزاحمت کی بات کی تھی، اُن سے تو ڈھنگ سے مفاہمت بھی نا ہو سکی!
آپ اب بھی مانتے ہیں؟ ضرور میرے حضور مانتے رہیں!
ایک اور گواہی آگئی
یہ امریکی کانگریس مین کہے رہا عمران خان کو حکومت سے اتارنے والا
ان کا اپنا باجوہ ہے اگر وہ عمران خان کو اقتدار سے نا اتارتا تو آج پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہوتے