کوئی شخص أقيموا الصلاة وأتوالزكوة کی تلاوت شب و روز کرتا رہے لیکن نہ نماز ادا کرے نہ زکوٰۃ تو کیا ایسے شخص کو یہ تلاوت فائدہ دے گا ؟ اسی طرح جب کوئی شخص عدالت سے متعلق آیتیں پڑھتا ہے لیکن قرآن کا عدالتی نظام نافذ کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کرتا وہ گھاٹے کا سودا کرتا ہے ۔ ۔
بورڈ اف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان نے انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحان ( 2 ) میں جمعہ کے دنوں میں بھی نماز جمعہ کے اوقات میں پیپرز رکھے ہیں ۔ یکم دسمبر کو جمعہ کے دن کچھ طلبہ نماز جمعہ نہ پڑھ سکے اور کچھ نے پیپرز چھوڑ دئے ۔ ۔ 8 ، اور 15 کو بھی طلبہ کو پریشان کیا جائے گا
بورڈ اف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان نے ضمنی امتحانات کا جو ڈیٹ شیٹ مرتب کیا ہے اس میں پیپر کا وقت ایک بجہ رکھا ہے جس میں ظہر کی نماز باجماعت ناممکن ہے ۔ بے شرمی کی انتہا یہ کہ مسلمان چئیر مین اور کنٹرولر نے نماز جمعہ سے بھی بچوں کو محروم کردیا ہے ۔
ایک سیاسی پارٹی کو جس طرح ریلیف دیا جا رہا ہے اس سے واضح ہو گیا کہ آئندہ الیکشن کو نان الیکٹیڈ فورسز اپنے فیصلوں کے لیے ایک ربڑ اسٹمپ کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ آئندہ الیکشن فری اینڈ فیئر اور ٹرانسپیرنٹ ہوتا نظر نہیں آ رہا اور ایک سلیکشن ہونے جا رہی ہے۔ hybrid democracy, عسکری جمہوریت نے پاکستان کے مسائل حل نہیں کیے بلکہ ملک کےمسائل بڑھائےہیں۔
ڈان نیوز @Dawn_News کے پروگرام On Focus میں @NadiaNaqi کے ساتھ گفتگو۔
@ECP_Pakistan@GovtofPakistan@NawazSharifMNS@president_pmln
@Asad_Umar بڑا اچھا فیصلہ ہے ۔ پاکستانی قوم پر اپ کا بڑا احسان ہےکہ اپ سیاست سے اوٹ ہوگئے ۔ سیاست میں اپ کی موجودگی سے قوم پر جو مصائب کے پہاڑ ٹوٹے ہیں اس کی مثال نہیں ملتی ۔ قوم کو ائی ایم ایف کے غلام بنانے میں اپ کا کلیدی کردار ہے۔ اب گئے تو شکریہ پھر کبھی سیاست میں نہ انا مہربانی ہوگی ۔
استمبول ترکی
امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق صاحب فاتح مسجد ترکی میں نمازجمعہ کےبعد فلسطین بھائیوں سےاظہار یکجہتی کے لئے احتجاجی مارچ سےخطاب کررہے ہیں
Siraj ul Haq
~ International Muslim Scholars ~ Rally in support of Palestine 🇵🇸 ❤️🇹🇷❤️🇵🇰 Istnabul
اسرائیل نے غزہ کے ہسپتالوں میں نئے خوفناک قتل عام کا ارتکاب کیا ھے۔ شفا ہسپتال میں آج صبح بمباری پر نارویجیئن پروفیسر اسرائیل اور امریکہ کو شرم دلا رھے ھیں۔
@DrMadsGilbert thanks for supporting Palastine`s innocent people.
ڈاکٹر میڈس گلبرٹ!
اپ جن مغربی لیڈروں سے مخاطب ہیں وہ جنگی مجرم ہیں ۔ وہ بڑے پیمانے پر قتل عام اور نسل کشی کے ذمہ دار ہیں ۔ ان کے ہاتھ مظلوموں کے خون سے سرخ ہیں ۔
سینیٹر مشتاق احمد خان ۔
یارب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے
جو روح کو تڑپا دے جو قلب کو گرما دے
محروم تماشا کو پھر دیدہ بینا دے
دیکھا ہے جو کچھ میں نے اوروں کو بھی دکھلا دے
علامہ اقبال رحمہ اللہ
اسرائیلی پیش قدمی، شہریوں کی دخلی ویڈیوز ، ہسپتالوں کا محاصرہ
امت مسلمہ کے حکمرانوں کی خواب غفلت
یہ بہت صبر آزما وقت ہے، تاہم مایوسی کی ہوئی گنجائش نہیں
یا اللّٰہ مجاہدین کی مدد فرما
یا اللّٰہ مجاہدین کے مدد فرما
#UmmahWith_Gaza
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی ترک پارلیمنٹ کے سپیکر ڈاکٹر نعمان قرتولموش سے ملاقات، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال۔ سراج الحق نے غزہ کو بچانے کےلیے ترکی سمیت مسلم ممالک سے مشترکہ کردار پر زور۔ جماعت اسلامی کے ڈائریکٹر امورخارجہ آصف لقمان قاضی اور ترک حکام بھی ملاقات میں موجود تھے