اس 35 رکنی پارلیمانی بورڈ میں راجہ ظفرالحق،حنیف عباسی،بہاولپور ڈویژن سے چوھدری نورالحسن تنویر سیکریٹری جنرل انٹرنیشنل آفیئرز اورچوہدری سعودمجید کو نظر انداز کیا
لاہور سے 8ارکان،جنوبی پنجاب(3 ڈویژن)سے صرف 4ارکان
عشرت اشرف نزہت صادق،انوشہ رحمان غائب
@NawazSharifMNS@CMShehbaz
مسلم لیگ ن کا پارلیمانی بورڈ قائم، راجہ ظفر الحق،حنیف عباسی، چوہدری تنویر نظر انداز،35 رکنی بورڈ میں لاہور سے 8ارکان،جنوبی پنجاب(3 ڈویژن)سے صرف 4ارکان۔ سئینر خواتین رہنماؤں عشرت اشرف نزہت صادق،انوشہ رحمان ،اوور سیز جنرل سیکرٹری نورالحسن تنویر کو شامل نہیں کیا گیا۔
آج کی بڑی خبر
چیف جسٹس صاحب نے چار کے ٹولے کو ایسے تتے توے پر بٹھا دیا ہے کہ ان کو سمجھ نہںں آنی کہ اب کریں تو کیا کریں
ملٹری کورٹس کے خلاف پانچ رکنی بنچ تشکیل
جسٹس اعجاز الاحسن ،جسٹس منیب اختر ،جسٹس یحییٰ آفریدی ،جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس عائشہ ملک شامل😂
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف رائیونڈ میں گھر پہنچنے پر پہلے آبائی قبرستان گئے
نوازشریف کی والدہ، والد، بھائی عباس شریف کی قبروں پر حاضری، پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی
نواز شریف نے بیگم کلثوم نواز کی قبر پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی
@MaryaamNshariff
پاکستان کے عوام تیاری کر لیں انشااللہ نواز شریف اکیلے واپس نہیں آ رہے بلکہ ان کے ساتھ پاکستان کی ترقی خوشحالی بھی واپس آ رہی ہے۔ میاں صاحب جان لڑا دیں گے مگر پاکستان کی غریب عوام کو مہنگائی بے روزگاری سے نجات دلائیں گے۔۔ #ترقی_لائے_گا_نواز
گاندہی: جناح صاحب اے چول کہندا اے میں باجوے دے کہن تے اسمبلیاں توڑیاں نیں،
قائداعظم: شکر اے میں اس توں پہلاں فوت ہوگیا،
نئیں تے اس کنجر نے میرا نام وی لیناں سی😁😁😁