یہ فلسطین بلکہ نام نہاد اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے۔ بلوچستان میں رینجرز نے اپنے ہی گھر کے باہر آپریشن کے نام پر ایک مظلوم بلوچ نوجوان سرعام گولیاں مارکر شہید کردیا۔
چیف جسٹس کو جاگنا ہوگا 🚨🚨🚨
امتیاز محمود صاحب کی بیوی رو رو کر دہائیاں دے رہی ہے کہ پاکستان کی پولیس جو حلف لیتی ہے
کہ وہ ہمارے محافظ ہیں
جس طرح سے ان کے ساتھ بدتمیزی کی گئی ہے
اور ان کو بے ابرو کیا گیا ہے بہت تکلیف دہ بات ہے
اس ویڈیو کو دیکھ کر مجھے اندازہ ہوا کہ کیوں چوہدری شجاعت حسین اور ان کے بچوں کو ان کی بہن کل سر عام لعنت دے رہی تھیں ۔ بہنوں کے لیے تو بھائی جان دے دیتے ہیں۔
تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں کوئی مسلم لیڈر اس طرح امت مسلمہ کا مقدمہ نہیں لڑا جس طرح عمران خان نے لڑا!
ہم سعودیہ ترکی کی جانب دیکھتے رہے لیکن جب ایسا عظیم لیڈر اللہ نے ہمیں اپنے ملک میں عطا کردیا تو اس کو آج جیل میں بند کیا ہوا ہے۔
#فروری8_عہدِوفا_کا_دن
مرد مُجاھد جنرل پرویز مُشرف صاحب
کے جوتے چاٹنے کو سادت سمجھنے والے کُچھ کمظرف آج جنرل مُشرف صاحب کیخلاف بکواس کر رہیں ہے،،
شرمناک
I miss you sir 💔
@P_Musharraf
ساری دنیا میں پاکستان زندہ باد
سارے بادشاہوں میں عمران خان زندہ باد
پختونوں نے نیا گانا ریلیز کیا 🔥
#کپتان_کی_جھلک_کا_خوف#HaniaAamir
https://t.co/OFn19j2wR5