آخر راز کیا ہے جو عمران کو راستے سے ہٹانا چاہتے ہیں لیکن ایک ایسی طاقت ہے جو اس شخص کو راستے سے ہٹنے نہیں دے رہا ہے
آئیں آپکو بہترین تھریڈ کی جانب لے چلتا ہوں
Thread
صحابہ کرام اجمعین سے روایت ہے کہ 👇
ہم 75 سال کے غلامی کو قبول نہیں کرسکتے اگر اس پہ ہمیں کوئی دہشت گرد کہتا ہے تو ہاں ہم دہشت گرد ہے پھر - عارف احمدزئی
ہم محب وطن شہری ہے ہمیں دہشت گرد جب کہا جاتا ہے تو قسم اللہ کی افسوس ہوتا ہے - عارف احمدزئی
1/2
ووٹ کا صحیح استعمال، کریگا خوشحال پاکستان!!
معاشی بدحالی، سیاسی اِنتشار، مہنگائی کے طوفان، جیسے سنگین بحرانوں سے مُلک کو نِکالنے کیلئے ووٹ کا صحیح استعمال اور اُسکی حفاظت بےحد ضروری ہے۔
13 جولائی سے پہلے اپنے اور اپنے اہلِ خانہ کے ووٹ کا درست اندراج یقینی بنائیں۔
#Register2Vote
#پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
کے پی کے عوام نے آنے والے الیکشن میں پی ٹی آئی کو دوبارہ ووٹ ڈالنے کو فیصلہ کر لیا ہے ۔
اس بات کا اظہار اس مہم کی صورت میں صوبے کے چپے چپے پر نظر ��نا شروع ہوگیا ہے۔
When we were a child, we heard and read about Quaid E Azam . This generation is very lucky that they are seeing Imran Khan and a Living Example and following his ideologies.
#پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
پاکستان تحریک انصاف جھنڈا لگاو مہم کا خیبر پختون خواہ سے آغاز
عوام کی بھرپور شرکت، شہر شہر تحریک انصاف کے پرچم لہرا دئیے گئے ✌️❤️
#پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
Resilience shown by PTI Leadership, Workers and Supporters will be remembered forever. They have out their lives at risk for Haqeeqi Azadi! #ReleasePeacefulProtestors
عمران خان کو کوئی کہدو کہ ( کے پی)بنوں میں اج جھنڈا لگاؤ مہم ریلی میں تبدیل ہوگیا اور اتنے لوگ سڑکوں پر نکل گئے کے سمبلنہ مشکل ہوگیا تھا اور خوف کے بُت کو توڑ دیا💪🏼
"With love you can persuade a Pashtun to go hell, but by force you cannot even take him to heaven."
Inspired by my colleagues, and by the millions of our supporters.