جناب عالی! یہ پاکستان کی عوام فیصلہ کرے گی کہ پاکستان تحریک انصاف میں کس کی جگہ ہے یا کس کی جگہ نہیں ۔۔۔ کیونکہ پاکستان تحریک انصاف نام ہے عوام کا اور عمران خان کا ✌️
اگر اپنے بھائی کے حق میں سڑکوں پر نکلنا مورثیت قرار دیا جاتا ہے، تو ایسی مورثیت اس غداری سے کہیں بہتر ہے کہ ووٹ اپنے قائد کے نام پر حاصل کیا جائے، مگر وفاداری جرنیلوں کے بنگلوں میں ادا کی جائے
اگر خون کا رشتہ نبھانا مورثیت ہے، تو سلام ہے ہر اُس بہن کو جو اپنے بھائی کو مصیبت میں تنہا چھوڑنے کے بجائے اس کے حق میں ڈٹ کر کھڑی ہو گئی رش��ے نبھانے والے تاریخ میں سرخرو رہتے ہیں، ضمیر بیچنے والے وقتی فائدہ تو حاصل کر لیتے ہیں لیکن تاریخ ایسے لوگوں کو بے ضمیر دلال کے طور پر یاد رکھتی ہے
علی محمد خان اس دن ایکسپوز ہوگیا تھا جب یہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد کہتا وہ ہشاش بشاش ہیں لیکن اصلیت یہ نکلی کہ خان کا اخبار بھی بند تھا اور کان میں انفیکشن تھا
یہ حرامی بک چکا ہے اسے کل رات پنڈی میں نتھ ڈالوائی کی رسم ادا کی گئی
یہ درست خبر ہے، مصدقہ ذرائع کیمطابق ریلوے کی سرکاری ذمین پر بنا تجوری ہائٹس کا مالک میجر جنرل فیصل نصیر عرف ڈرٹی ہیری کا فرنٹ مین کامران ٹیسوری ہے۔ ذرائع کیمطابق یہ فیصلہ جی ایچ کیو نے فیڈرل کنسٹیٹیوشن کورٹ کے ساتھ ملکر کروایا ہے تاکہ آگے چل کر ماموں بابر، سالا محسن نقوی اور چاچو وسکی منیرا مستری 'ون کنسٹیٹیوشن ایونیو' کو اپنی مرضی کیمطابق ریگولارائز کروا سکیں۔
ناسلا ٹاور بھی تجوری ہائٹس کیطرح غیر قانونی تھا کیونکہ وہ سروس روڈ پر بنا تھا، جسے پی پی پی اور ایم کیو ایم نے پیسے لیکر ریگولارائز کروایا، حالانکہ سپریم کورٹ نے اس بلڈنگ کو جائز طور پر غیر قانونی قرار دیا۔
اب پانچ سال بعد، عسکری ترامیم کے ذریعے بننے والی وفاقی آئینی عدالت ان غیر قانونی عمارتوں کو قانونی قرار دے رہی ہے۔
سپریم کورٹ کے جسٹس گلزار نے ان غیر قانونی عمارات کو گرانے کے احکامات دیے تھے۔
مگر جی ایچ کیو کی بنائی گئی وفاقی آئینی عدالت عسکری جج امین الدین خان کی سربراہی میں استعمال کرکے تمام غیرقانونی عمارتوں کو قانونی قرار دیا جارہا ہے۔ سوال ہے کہ کس قیمت پر؟ اور کس نے قیمت وصول کی ہے؟؟
Just look at this ugly man🤮
غور سے دیکھیں اس بدبخت شخص کو یہ وہی ہے جس نے میرے کپتان کو دھوکہ دیا ہے۔آفریدی بڑے کمال کے لوگ ہوتے ہیں لیکن پتہ نہیں یہ کیسے آفریدیوں میں پیدا ہو گیا۔ یہ آفریدیوں کے نام پر کالا دھبہ بن چکا ہے. افسوس میرے کپتان کے ہاتھ میں صرف کھوٹے سکے ہیں🖐🏻
مورثیت نا منظور کا نعرہ درست ہے
لیکن ساتھ میں یہ نعرہ بھی ہونا چاہیے، عسکری ٹاؤٹس نا منظور، جرنیلی دلال نا منظور، منافق غدار نامنظور، عمران خان کا نام استعمال کرکے زاتی مفادات حاصل کرنے والے ویلے مسٹنڈے نامنظور
سہیل افریدی کا بھائی ہو یا علی امین کا بھائی، م��رثیت مورثیت ہے
ایک ناکام وکیل جو لوگوں کے فری کیسس لڑتا تھا کوئی کیس دینے کو تیار نہ تھا، صرف عمران خان کے نام پر تین دفعہ قومی اسمبلی کا ممبر بنا، وفاقی وزیر بنا، دنیا میں عزت بنی۔ اب اسکو عمران خان کی رہائی کی تکلیف ہو رہی ہے۔ کچھ تو نمک حلالی کرو، کچھ بھی نہیں کرسکتے تو منہ بن�� رکھو!
@Ali_MuhammadPTI
عاصم منیر جو ایک سرکاری ملازم ہے اسکا نام لینے سے ڈرتے ہیں کیونکہ اسکے ہاتھ میں بندوق ہے لیکن ہم نہیں ڈرتے اس سے ،زیادہ سے زیادہ مار دے گا ہمیں شہادت قبول ہے مگر اسکا کوئی ڈر نہیں ۔۔علیمہ خان صاحبہ🔥
"He is being held in a death cell reserved for terrorists, under bleak and oppressive conditions"
Illegally Incarcerated Former Prime Minister Imran Khan’s Sons