انہوں نےکیبل آپریٹرز کو دھمکایا۔اس سےثابت ہوتا ہےکہ قوم میں ہماری بڑھتی ہوئی مقبولیت سےیہ کس قدرخوفزدہ ہیں۔انہیں یہ بھی عِلم ہےکہ لوٹ مار کی طویل تاریخ کےباعث پیسوں کےمعاملےمیں کوئی ان پر اعتماد کو تیارنہیں۔چنانچہ مجھےاور میری جماعت کو نشانہ بنانےکیلئےانہوں نےسیلاب متاثرین
مجرموں پر مشتمل امپورٹڈ حکومت+انکےسرپرستوں نےگزشتہ شب سیلاب متاثرین کیلئےعطیات جمع کرنےکےحوالےسےمنعقدہ میری ٹیلی تھون کی نشریات رکواکر نئی سطح تک گراوٹ کامظاہرہ کیاہے۔ پہلےانہوں نےچینلز پر ٹیلی تھون نہ دکھانےکےحوالے سےدباؤ ڈالا۔اسکےباوجود جب چند چینلز نےنشریات جاری رکھیں تو
We know your cabal of crooks & handlers are petrified of PTI popularity. But if you are not responsible for violating our constitutional rights & int commitments on freedom of press & speech, then it is your responsibility to inform nation who is responsible for these actions?
Question for Shahbaz Sharif: Are you, out of PTI-fear, responsible for media gags on us, threat & violence against journalists & fake cases against them, forcing blackout of PTI & myself from TV & YouTube & the callous act of trying to blackout my flood relief telethon?
ہمیں معلوم ہےکہ آپ کے مجرم حواری اورانکے سرپرست تحریک انصاف کی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں۔ اگر آپ ہمارےآئینی حقوق غصب کرنےاور اظہاروصحافت کی آزادی کےحوالے سےعالمی وعدوں سے انحراف کے ذمہ دار نہیں تو قوم کو یہ بتانا آپ کی ذمہ داری ہے کہ اس سب کا ذمہ دار کون ہے؟
شہباز شریف سےمیرا سوال: کیا تحریک انصاف کے خوف کی وجہ سےمیڈیاپر ہماری زباں بندی, اہلِ صحافت پر تشدد اورانکےخلاف جھوٹےمقدموں کے اندراج، ٹی وی اور یوٹیوب پر مجھےاورتحریک انصاف کو بلیک آؤٹ کرنےاورمیری فلڈریلیف ٹیلی تھون کی نشریات روکنےجیسی مذموم کوشش کے آپ ذمہ دار ہیں؟
@OfficialDGISPR سر یہ پی ڈی ایم کے لوگ ھمارے شہیدوں کو بہت گالیاں دیتے ہیں۔ ھم پاکستانی عوام کو ان پر بہت غصہ ہے۔ کیا اپکو بھی ان پر غم اور غصہ ہے؟؟؟
پلیز ایک ٹویٹ ان لوگوں پر غصہ کے اظہار کے لیے کریں۔
@OfficialDGISPR پاکستان کا وزیر دفاع @KhawajaMAsif فرما رہے ہیں کہ پاک فوج نے کشمیر میں جانے سے انکارکر دیا تھا پاک فوج نے1971میں بنگالیوں پر ظلم کیا تھا پاک فوج نے1965 میں جھوٹ بولاتھا قوم کوپاک فوج سے لڑانے والا اورطعنے دینے والا اج پھر وزیر دفاع بناہوا ہے
جناب قوم میں بہت غم و غصہ پایا جاتا
@Khanafsar999@OfficialDGISPR there is something left behind this and he was sitting with the same person in Qator , where is your anger but we are angry now why this led to happen
SHAHMIR Residency has challenged Government and Court of Law authority by continuing to ignore the High Court order and has persisted with there illegal activities over the land in scheme 33 sector 29A survey no 2,3,4 Karachi. contrary to what is advised by the court. Please fwd