دنیا اور آخرت میں حقیقی کامیابی انہی لوگوں کا مقدر بنتی
ہے
جو اپنے والدین کے فرمانبردار ہوتے ہیں،
ان کا ادب و احترام کرتے ہیں،
اور ان کے سامنے نگاہیں بھی جھکا کر رکھتے ہیں
Following intensive talks, we are pleased to announce that the Peace Deal between the United States of America and Islamic Republic of Iran has been REACHED. Both sides have declared the immediate and permanent termination of military operations on all fronts, including in Lebanon.
The official signing ceremony will be on Friday, 19 June in Switzerland.
We would like to thank the United States of America and the Islamic Republic of Iran for their commitment to finding a diplomatic solution to the conflict. We would also like to extend our sincere appreciation to our brothers in this mediation effort, the great leadership of State of Qatar, for their support in reaching this agreement. I would also especially thank the visionary leadership of Kingdom of Saudi Arabia and Republic of Türkiye for their immense contributions in this regard.
With the agreement now in place, mediators will facilitate a series of meetings this week. These pre-implementation discussions will lay the foundation for the technical talks and the official signing ceremony.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
🇰🇵⚡🇺🇸🇮🇱 NORTH KOREA WARNS:
If the U.S. launches a nuclear strike on Iran within 48 hours, Pyongyang will respond instantly with nuclear attacks on Tel Aviv and Washington.
الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے مجھے حجِ بیت اللہ کی سعادت سے نوازا۔
بہت سے لوگوں نے قیاس و گمان کیا کہ یہ سفر کس نے کروایا اور کیسے ہوا، مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ میرا خالصانہ ذاتی فیصلہ تھا۔
میں نے اپنے دل میں ایک روحانی منزل پائی تھی جہاں حج فرض ادا کرنا ضروری ہوگیا۔
اس مقدس سفر نے میری روح میں ایک ایسی الٰہی چنگاری روشن کردی ہے جو ہمیشہ جلتی رہے گی۔
دعا ہے کہ میرے جیسے بہت سے بھائی اور بہنیں بھی اس روحانی سفر کا حوصلہ کریں، حج کی سعادت حاصل کریں اور اسی لُطفِ الٰہی سے سرشار ہوں۔
Men with cross tattoos on the backs of their necks were spotted performing Hajj.
They were formerly Christians who later embraced Islam. ☪️❤️
God truly guides whom He wills. 🤍😍
تمام انسان دوست قومیں، خصوصاً بہادر پشتون قوم کو، معصوم بچی کو کچے کے ڈاکوؤں سے صحیح سلامت رہا کرانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ملک پر قابض ذہنی مریض کی فسطائیت کے خلاف پاکستانی عوام کو بہادر پشتون قوم کی طرح ظلم کے خلاف اکٹھے ہو کر مزاحمت کرنا ہوگی۔
شکریہ اور اپ ڈیٹ : الله کی غیبی مدد اور کرم سے ڈاکٹروں نے مجھے گھر جانے کی اجازت دے دی ہے کیونکہ ایک بڑے آپرشن کے بعد ریکوری بہت اچھی رہی اور مزید ہدایات کے بعد مجھے گھر میں احتیاط سے کچھ دن اپنی دیکھ بھال کرنی ہوگی -
میں دل کی گہرایوں سے ان ہزاروں دوستوں اور مہربانوں کا مشکور ہوں جنہوں نے بیشمار پیغام بھیجے اوراپنی دعاؤں میں یاد کیا - الله سب پر مہربان ہو -
THANKS AND UPDATE: With the blessings of God and numerous prayers and well wishes of friends and followers, I have been allowed to leave the hospital and continue with the very satisfactory recovery at home.
I am deeply humbled by the tremendous pouring of prayers from all sides. I am grateful to all and will follow the strict guidelines given by doctors for a complete return to normal life and activity. Occasionally I may offer a comment or two, increasing, with gradual return to full participation in making Pakistan a better place.
God Bless you all.
بلیک راک کے سربراہ لیری فنک کا کہنا ہے کہ کرپشن کو کم کرنے کے لیے دنیا کو تیزی سے ڈیجیٹل کرنسیوں اور ایک مشترکہ بلاک چین (سسٹم) کی طرف بڑھنا چاہیے، یہ بلکل جھوٹ اور فریب پر مبنی بات ہے۔ یہ درحقیقت دنیا کو ایجنڈہ 2030 کی جانب تیزی سے لے جارہے ہیں جہاں دنیا کی تمام دولت دجالی قوتوں کے ہاتھوں میں ہوگی یہ ترقی کے نام پر دنیا کو غلام بنانے کا نظام ہے جسکے خلاف ابراھیم رئیسی ، عمران خان ، کم آن یونگ ، اور ولادمیر پیوٹن اور چینی قیادت بھی شامل ہیں اس دجالی مالی نظام کے بعد عام آدمی کسی چیز کا مالک نہیں رہیگا ، اس نظام کو نافذ کرنے کیلئے سب سے پہلے پاکستان کو چنا گیا ہے کیونکہ عالمی اداروں کے مطابق پورے پاکستان مکمل کنٹرول چند جرنیلوں کا ہے جنھیں مبینہ طور پر اپنے ساتھ ملاکر اس نظام کو بطور ماڈل نافذ کیا جاسکتا اسی لئے پاکستانی حکومت IMF اور دیکر استعمار ی اداروں کے ساتھ ملکر پاکستان ڈیجیٹلائزیشن کی طرف جارہی ہے اور غربت کو آہستہ آہستہ بڑھا کر عوام کو تمام ریاستی معا۔لاتعلق اور فیصلوں سے دور کیا جارہا ہے ،،،،،،،