ارشاد بھٹی نے آسان الفاظ میں بتا دیا!!
عمران خان نے سلمان صفدر سے صاف کہہ دیا,
میرا BP اتنا ہائی ہوتا ہے کہ مجھے خطرہ ہے مجھے کچھ اللہ نا کرے ہو جائے!!
عمران خان کو فوری ہسپتال منتقل کیا جائے!!
قاسم خان کا انکشاف 🚨
وہ کھلم کھلا وہاں عمران خان کی جان لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ انہیں بس زیادہ سے زیادہ وقت اندر قید رکھنا چاہتے ہیں تاکہ کسی طرح ان کو خاموش کرایا جا سکے۔
لڑائی کا سب سے پہلا مکا اور سب سے پہلے کون لڑا خان کے حکم پر رجیم چینج کی وقت
پارلیمنٹ میں رولنگ کس نے دی مافیا نظام کے خلاف رجیم چینج کے وقت ؟
امریکہ میں احتجاج عاصم منیر کے خلاف کس نے کیا ؟
پی ٹی آئی میں بہت کم لوگ لڑیں ہیں۔ شاید ہر کوئی اپنے حصے کا ایک ایک مکا مار دیتا تو آج حالات مختلف ہوتے
شہباز گل کا انتہائی اہم پیغام!!
پاکستانیوں آپ نے ان ہوٹلوں میں جاکر کپڑو کے ساتھ نہانا ہے, اگر کوئی رومانس کرنے کا دل ہے تب بھی کپڑے اور کبمل آوڑ کر رومانس کرنا ہے!!
کیوںکہ اب کیمرے کیا ہوٹل بھی وہ خرید چکے ہیں!
🚨🚨 بریکینگ نیوز : ظالم ترین جنریلوں کا عمران خان کو قتل کرنے کا خوفناک منصوبہ,!!!💔
عمران خان ایک صحت مند انسان تھے, جنہیں ایک سال پہلے جیل کے اندر بھی کوئی بیماری نہیں تھی ۔ آہستہ آہستہ یہ قائم کیا گیا کہ انہیں بیماریاں ہیں ۔ پہلے آنکھ کی بیماری, اور اب بلڈ پریشر کی بیماری ۔ سب کے ذہنوں میں بٹھا دیا گیا ہے, کہ عمران خان کا بلڈ پریشر 192 تک چلا جاتا ہے ۔
مقصد یہ لگتا ہے, کہ خدانخواستہ اگر کوئی سانحہ پیش آئے ۔ تو پہلے سے ذہنی طور پر قوم کو تیار کر دیا گیا ہو, کہ انہیں بلڈ پریشر کا مسئلہ تھا ۔ اور پھر یہ کہا جا سکے کہ ہم نے کچھ نہیں کیا ۔ یہ بلڈ پریشر کی وجہ سے ہوا ۔ شہبازگل 🚨🚨
کل ہی تصویر سامنے آئی جس میں گوہر خان گرم جوشی سے جنرل باجوہ سے ہاتھ ملا رہے ہیں ایسا شخص جو عمران خان پر حملہ آور ہو عمران خان کو پاگل کہتا ہو عمران خان کے خلاف بیان دیتا ہو اگر آپ کو لگتا ہے وہ بھی اتنا ہی آپ کا پیار اور احترام درکار کرتا ہے یا آپکو کرنا چاہیے شاید یہی وجہ ہے لوگ سیاستدانوں پر یقین کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں یہ تصویر سلمان صفدر کی عمران خان سے ملاقات کے بعد کی تصویر تھی گوہر خان کو اس وقت تک معلوم ہو چکا تھا کہ عمران خان کا بلڈ پریشر 192 سے اوپر جا چکا ہے اور اس بےشرم انسان سے جس سے وہ مل رہے ہیں یہ وجہ بنا ہے یہاں تک عمران خان اور ملک کو لانے میں
شہباز گل
کشمیر میں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے۔ شہادت کی خبریں۔ تباہ کن فائرنگ۔
ملک کو مکمل تباہی کی طرف لے کر جا رہے ہیں۔ ایسے مناظر تو شائید انڈین مقبوضہ کشمیر سے دیکھتے تھے۔ شائید اتنی کھلی فائرنگ تو وہاں بھی نہیں ہوتی تھی۔
“میرے بھائی (عمران خان) نے پیغام بھجوایا ہے کہ ان کا بلڈ پریشر اچانک 192 تک پہنچ گیا تھا۔۔ اور حکمران آمر انہیں قتل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔۔”
- روبینہ خان، ہمشیرہ عمران خان
#MunirWillBeTheKiller#FreeImranKhan