Every year Jason Statham puts out a movie where he plays Jason Statham... He seeks vengeance for some ill action that's none of his business and gets it. Every year I watch it knowing exactly what will happen.
Mutiny done and dusted. See you again next year with the exact same storyline 🤣
لاہور،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاون کا اچانک دورہ
پاسپورٹ بنوانے کیلئے آئے شہریوں کی لمبی قطاریں، کئی کئی گھنٹے انتظار، ایجنٹ مافیا بھی سرگرم
کئی کاونٹرز خالی، عملہ ہی موجود نہیں،پاسپورٹ بنوانے کیلئے آئے شہریوں نے وزیر داخلہ کے سامنے شکایات کے انبار لگا دئیے
صبح سے آئے ہیں، 4 گھنٹے ہو گئے ، ابھی تک باری نہیں آئی،شہریوں کی شکایات
باہر ایجنٹ کو 5500 روپے دئیے ہیں، ایجنٹس باہر سرعام جلد کام کرانے کے پیسے مانگتے ہیں، شہریوں کی شکایات
آج پاسپورٹ ملنا تھا، عملہ کہا رہا ہے کہ ابھی پرنٹ نہیں ہوا، بزرگ شہری کی شکایت
وفاقی وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کی صورتحال دیکھ کر شدید برہمی کا اظہار
انچارج پاسپورٹ آفس ڈپٹی ڈائریکٹر شہزاد اسلم کو بدنظمی اور فرائض سے غفلت پر عہدے سے ہٹانے کا حکم
پاسپورٹ آفس کے باہر ایجنٹ مافیا کی موجودگی پر ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ایف آئی اے لاہور کو بھی عہدے سے ہٹانے کا حکم
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے شہریوں کی شکایات کے ازالے کے لیے موقع پر ہی احکامات دیئے
میں آپ سے ذاتی طور پر معذرت خواہ ہوں،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی شہریوں سے گفتگو
یہ صورتحال انتہائی افسوسناک ہے، محسن نقوی
شہریوں سے اسی طرح کا سلوک ناقابل برداشت ہے،محسن نقوی
پاسپورٹ آفس میں شہریوں کو تیز رفتار خدمات کی فراہمی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا،محسن نقوی
کوتاہی یا غفلت پر بلاتفریق تادیبی کارروائی کی جائے گی،محسن نقوی
آپ کو سہولتیں مہیاکرنا ہماری ذمہ داری بھی ہے اور فرض بھی، محسن نقوی
لاہور ٹاؤن شپ تھانہ میں 17 اور 21 سال کی جوان لڑکیاں ایک ساتھ ہارٹ اثیک سے مریں ۔ پولیس پوسٹ مارٹم کے مطابق ۔ کراچی میں نوجوان میر رضا نے خودکشی کی پولیس رپورٹ کے مطابق ۔ پاکستان میں کون سے ایسے والدین ہیں جو اپنے جوان بچوں کو پاکستان میں محفوظ سمجھتے ہیں کوئ ایک آدھ ہیں تو ضرور بتائیں میں سنجیدگی سے یہ جاننا چاہتی ہوں
۔
Yesterday, I gathered with residents at the Allama Iqbal Community Center’s Mela to commemorate Pakistan’s Independence Day and honor the contributions Pakistani New Yorkers have made to our city.
Today and everyday, we celebrate this community whose open arms, determination, and dreams for a better life have helped shape the city they call home.