ایران تہران میں, آمریکہ اسرائیل کی بمباری!
انٹرنیشنل میڈیا کہاں غائب ہے ؟؟
اب ایران حملے کرتا ہے, تو بلکل جائز کرتا ہے,
ایران کا حق ہے, self defense میں ہر اس ملک پر حملے کرنا جہاں امریکی اڈے ہے!!
اسپین جیسے غیر اسلامی ملک کی اسمبلی میں ایران کے 165 بچیاں شہید کرنے کے بعد اسرائیل کے خلاف شدید احتجاج۔
وہ پوچھنا تھا کیا پاکستانی اسمبلی میں اسرائیل اور امریکہ کے خلاف احتجاج ہوا 🧐
شیر کا بچہ داڑھا ہے اج____🔥
کیا اپ کو ڈر لگ رہا ہے کہ امریکہ اپ کے ملک میں زمینی حملہ کر دے گا
“نہیں !ہم تو بلکہ اس کے اس حملے کا انتظار کر رہے ہیں “👊
امریکہ اسرائیل دونوں مل کے ایران کی عوام کے اوپر بے دردی سے بمباری کر رہا ہے پاکستان سپر پاور ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود ایسے کافروں کو نوبیل پیس پرائز دے رہا ہے لعنت برسے خدا کی ایسے حرام خور دلالوں پہ
کویت کی عوام سڑکوں پہ اگئی ہے یہ کہتے ہوئے کہ امریکہ کے بیسز کو کویت سے نکالو ہم ایک منٹ بھی برداشت نہیں کریں گے جو ہمارے مسلمان بھائیوں کے اوپر وار کر��ے ہیں
امریکہ نے ایران پہ یہ کہہ کے حملہ کیا تھا کہ ایران کی موجودہ حکومت اپنے شہریوں پہ ظلم کرتی ہے مگر اب امریکہ اور اسرائیل مل کر ایرانی شہریوں کو مار رہے ہیں۔امریکہ کا اصل مقصد ایران پہ اپنا کنٹرول جمانا ہے باقی ایرانی شہریوں سے امریکہ کا کوئی لینا دینا نہیں۔
اس امریکی میرین فوجی نے صرف یہ کہا کہ ہم کیوں اسرئل کی جنگ لڑیں، ہم کیوں اسکے لیئے مریں تو اسکا ہاتھ توڑ دیا۔
تمام امریکی فوجی اور سینیٹرز ٹس سے مس نہیں ہوئے۔ یہ ہے امن اور جمہوریت کا داعی امریکہ۔
جورڈن کا شہری چیخیں مارتے ہوئے اے مردوں عورتوں بچوں گھروں سے نکلو
یہ بادشاہ صرف اپنی بادشاہت بچا رہا ہے یہ کتا اسرائیلی کتا یہ ایران کے مزائل روک رہا ہے
جو اسرائیل کی طرف جا رہے ہیں 💔🥹
بریکنگ۔۔۔🚨
سید حسین ایرانی فوج کی وردی پہنے منبر پر باطل کی آنکھوں میں ڈال کے
میں نے یہ وردی یہ کہنے کے لیے پہنی ہوئی کہ ہمیں شہادت سے مت ڈراؤ، ہم اس بزرگ کی اولاد ہیں جو ہماری خاطر پناہ گاہ میں نہیں گیا۔🔥😭🙏