بہت جلدی کر گئے ہو
آنکھ ہماری بھر گئے ہو
یتیم یہ کیسا لفظ ہے بابا
یعنی آپ مر گئے ہو ؟؟
جب میں آپکا پوچھتا تھا
ماں ستارا دیکھانے لگتی تھی
اب کوئی تمہارا پوچھے تو
میں آسمان دیکھانے لگتا ہوں
بتاؤں اس وقت مری عمر کتنی تھی
بس اُس دن میں سب سے چھوٹا تھا
پھر بچپن میرا کھو گیا تھا
میں گھر کا بڑا ہو گیا تھا
مالک! یہ ایک اذیت ہے
جب شادی کارڈ آتا ہے
باپ کا نام لکھتے وقت
مرحوم ساتھ لکھتے ہیں
ہاں یہ حقیقت ہے
مگر
ذہن تسلیم کرلے اگر ،خیر وہ دماغی ہے
دل تسلیم نہیں کرتا ، دل میرا باغی ہے
زید شیر
میرا ماموں پیشاب والی جگہ کبھی پیچھے ڈالتا تھا
قوم کی معصوم بیٹی 😭😭
پاکستان میں بڑھتے ہوئے بچوں کے ساتھ Incest کے کیس پر ماریہ بی کا والدین اور قوم کے نام بہترین پیغام
آو سب مل کر اس ناسور سے مل کر مقابلہ کریں اور اس کو پاکستان سے باہر پھینک دیں
https://t.co/Jzx9eIuoP4
🔴 گذشتہ روز مسجدِ حرام میں عشاء کی نماز ہوئی۔
اس نماز میں امام عبداللہ الجہنی نے دوسری رکعت میں قرآن مجید کی تلاوت کی۔
انہوں نے یہ تلاوت ایک خاص نَغمے (آواز کے انداز) میں کی، جسے حجاز مقام کہتے ہیں۔
یہ انداز وہ بہت کم استعمال کرتے ہیں۔
ایمرجنسی اطلاع 🚨🚨
محترم رانا سکندر صاحب وزیر تعلیم
@RanaSikandarH
وزیر اعلیٰ شکایت سیل
@CMComplaintCell
اور محترمہ صائمہ فاروق صاحبہ چیئرپرسن وزیر اعلیٰ کمپلینٹ سیل
@SaimaFarooq
آپکو ایک اہم معاملے پہ ایمرجنسی اطلاع دی جا رہی ہے کہ گوجرانوالہ سٹلائٹ ٹاؤن میں دھوبی گھاٹ
پاکستان میں والدین کی اکثریت اب بھی میڈیکل اور انجینئرنگ کو ہی کامیابی سمجھتی ہے۔ لیکن دنیا تیزی سے بدل رہی ہے۔ آنے والے پانچ سالوں میں دنیا کے 10 بہترین شعبے سامنے آئے ہیں جو آپ کے بچوں کا مستقبل روشن کر سکتے ہیں۔
اسکے لیے Haysہائز سیلری گائیڈزکی مدد لی گئی ہے>