نیشنل ٹی وی کے فریم ملاحظہ کریں، فریم کمپوزیشن براڈکاسٹ کے قابل یا نہیں؟ بابائے قوم کا ہیڈروم و محترم وزیراعظم کا فریم ٹی وی پروڈکشن کے کس لاء کے مطابق؟ میڈیا کوآرڈینیٹر، کیمرا مین اور ٹیم کو پروڈکشن سیکھنے کی اشد ضرورت ہے۔
@PTVNewsOfficial@PTVHomeOfficial@pmln_org@PakPMO
مجھے اس بائیک والے سے کچھ لینا دینا نہیں کیونکہ اللہ کا شکر ہے میں اور میرا بیٹا بچ گئے ہیں، پولیس آفیسرز برائے نام کیوں کھڑے ہیں؟ کیوں قانون صرف چھتری پکڑ کر تماشہ دیکھنے کھڑی ہے؟ @ICT_Police@CDAthecapital@Islamabadians
پیر تاریخ 22 ستمبر بوقت 2:15 پر جی ٹین ناظم الدین روڈ چوک میں ٹریفک پولیس آفیسر کی موجودگی میں ایک موٹر سائیکل سوار نے وائلیشن کی اور میرے سامنے آگیا۔ ہمارا ایکسیڈنٹ ہوا، میری بائیک خراب ہوئی پولیس سے مدد مانگی مگر پولیس اہلکار کا کہنا تھا اسکو پکڑنا میرا کام نہیں۔
@ICT_Police @
@ABLpk ہمارا مسئلہ آپ ابھی چھوڑ دیں ہم کسی اور برانچ یا بنک جا کر اکاؤنٹ کھول لینگے۔ آپکے علم میں لانے کا مقصد ہرگز یہ نہیں کہ کوئی ذاتی رنجش ہے بلکہ مقصد برانچ کی کارکردگی کی طرف توجہ مبذول کرانا ہے۔ سٹاف کو مسائل ہیں تو حل ہونے چاہئے خاصکر آئی ٹی اور نیٹورکنگ کے ایشوز۔
آج ABL آئی نائن برانچ میں بزنس اکاؤنٹ اوپنگ کے سلسلے میں جانا ہوا۔ شرک ادا کیا کہ یہاں ہمارا اکاؤنٹ اوپن نہیں ہو سکا کیونکہ سارے کا سارا عملہ نان ٹرینڈ جن سے اپنا پیشہ ورانہ کام ہی اچھے سے نہیں ہو پا رہا وہ کسٹمرز کا خیال کیسے رکھے۔ @ABLpk اس برانچ کو وینٹیلیٹر پر شفٹ کر دیں۔
کل بروز ہفتہ بتاریخ 19 اکتوبر سرکاری سکول کھولے رکھنے کا امر وارد ہوا ہے سرکار کی جانب سے۔ واہ رے وفاقی اداروں اپنا کوئی پلان، کوئی سوچ، کوئی غیرت نام کی چیز ہے؟ ڈوگڈوگی! ناچ جمورا ناچ۔۔۔ کھیل تماشہ اچھا چل رہا ہے۔
@FDEGOPOfficial@EduMinistryPK@UNESCO@PakPMO @EducationalNe11
شرم تم کو مگر نہیں آتی!
43 ہزار فلسطینیوں کے قتل و ٹنوں بارود برسنے کے بعد جماعتوں کے کھانے کی تقریب۔ مولانا فلسطینی عوام کے بھوک افلاس و مظالم کی بات کر رہے ہیں تو ویٹرز سامنے تکہ، بوٹی، پیسٹریاں اور کھابے رکھ رہیں ہیں۔
سب جماعتوں کو ایک بہترین لنچ کم ڈنر کے انعقاد پر مبارکباد
اسلام آباد پولیس والے بغیر ہیلمٹ، بغیر نمبر پلیٹ اور پرائیویٹ موٹر سائیکل پر، جب قانون ہی قانون پر عمل نا کرے تو شہریوں سے کیا گلا؟ ٹریفک پولیس انکو روکتی نہیں جیسے عام شہریوں کو۔۔
@ICT_Police@GovtofPakistan@IslamabadViews@IGP
@IslamabadViews جناب کیا بات کرتے ہیں۔ دیکھا ہے نا۔ نا صرف اسلام آباد پولیس بلکہ ٹریفک پولیس کو بھی سری نگر ہائی وے پر یونیفارم میں۔۔۔یقین کریں لیکن ڈیوٹی پر نہیں قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے🤣 رانگ سائیڈ پر چلتے ہوئے، یوٹرن کا غلط استعمال کرتے ہوئے کئے مرتبہ۔ کیا بات کرتے ہیں آپ۔
رات گیارہ بجے سے لیکر تاحال سیکٹر جی 12 کا ایک فیوز لائن مین کا منتظر ہے، ہیلپ لائن کوئی اٹینڈ نہیں کر رہا اور لائن مین اپنے فون پر کہتا ہے آیا کہ آیا۔
ref no. 12 14126 2696801
@dcislamabad@IESCO_Official@WapdaPK
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز اور میجسٹریٹس کا اپنے اپنے علاقوں میں بھکاریوں کے خلاف آپریشن ترجمان آئی سی ٹی کے مطابق اسسٹنٹ کمشنرز نے اپنے اپنے علاقوں سے انتیس29 پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کیا
@ICTA_GoP@ICT_Police@DrMAbdullahTab1
اسلام آباد ہر سگنل پر بھکاری مافیا سرگرم۔ پولیس موجود ہو نا ہو انکو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ انکی تعداد اور کام کرنے کے طریقے سے یقینا ایسے ہی لگتا ہے کہ اس نیٹورک کو انرجی کہی بڑی اچھی جگہ سے ملتی ہے۔ انتظامیہ کیوں کچھ نہیں کرتی کیا کوئی مجبوری ہے یا ٪؟
@dcislamabad@ICT_Police
ان ڈرائیوروں کو ڈرائیونگ سکھانے کی ضرورت کیساتھ عملے کو بھی یہ بتانے کی ضرورت ہے انکو ترپال یا گرین شیڈ سے ڈھانپنا ہوتا ہے تاکہ جب آپ ریس کار کی چلاتے ہیں تو نا صرف عوام کو خطرہ لاحق ہوتا ہے بلکہ کچرا بھی سڑکوں کی زینت بنتا ہے اور آپ خوشبو بھی چھوڑ رہے ہوتے ہیں۔
@dcislamabad
خیبر پختونخوا میں امن و امان کی ابتر صورتحال، خیبر پختونخوا ایک بار پھر دہشگردوں کے نشانے پر، گزشتہ ایک ہفتے میں اٹھ سے زائد دہشگرد حملے، امن و امان کے بگڑتی صورتحال پاکستان کا افغان حکام کو پیغام ، افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے۔ پاکستان
پروگرام "گراونڈ زیرو"
گزشتہ روز پشاور موٹروے پر 12 گاڑیوں کا حادثہ انتہائی افسوس ناک ہونے کے ساتھ تشویش ناک بھی۔ 35 قیمتی جانیں گئیں ذمہ دار کون؟ سوالات جوکہ ہر کسی کے ذھن میں مگر خاموشی کیوں؟
@NHMPofficial@faisalmovers@peshawarpresscl@KPKPolice https://t.co/eOtyNFxpnb