@AnwarLodhi ایک بندہ اپنی بیوی کو پیٹ رہا تھا
بیوی کا انصافی بھائی آگیا۔ اس نے بہنوئی سے پوچھا۔ کیوں ماررہے ہو؟
بندہ غصےسے بولا، میں تین برس باہر مزدوری کرتا رہا یہاں اس نے دو بچےپیدا کرلئے غصہ نہ آئےتو کیا آئے
انصافی اطمینان سےبولا۔ تمھاری غیرت اس وقت کہاں تھی جب سانحہ ماڈل ٹاون ہوا تھا؟

@AnwarLodhi جو حکومت نا معلوم ووٹوں سے وجود میں آئی ہو،
اس حکومت میں وزیراعظم کو معلوم نہیں ہوتا کہ وہ وزیراعظم ہیں،
اس حکومت کو اپنے سیکورٹی اہلکاروں کا علم نہیں ہوتا کہ کون ڈیوٹی پر معصوم عوام پر گولی چلا رھا ھے۔
ایسی نامعلوم حکومت میں ایف آئی آر نا معلوم افراد کے خلاف ہی ہوتا ھے۔
@IrshadBhatti336 پہلے مجاہد بناتے ہو
پھر گھات لگاتے ہو
کیسے کیسے خواب دکھا کر
پھرعوام کو دہشت گرد بتاتے ہو
مظلوم کو موت کا پروانہ
اور قاتل کو مہمان بناتے ہو
کم فہم سمجھ کر ہمیں
ہر روز نئی کہانی سناتے ہو
انجام سے بہت غافل ہو پیارے
اب زہر کو تریاق بتاتے ہو
@FaisalJavedKhan عمران کے پاس اب تک صرف قرضہ مانگنے کا کارنامہ تھا اور شہباز شریف نے یہ سہرا بھی آرمی چیف کے سر باندھ دیا. بڑی ظالم گگلی کروائی شہباز نے ��و صرف سیانے ہی سمجھ پائیں گے. حکومت یہ کڑوی گولی نہ نگلنے جوگی اور نہ ہی اگلنے جوگی
@ARYSabirShakir اس مدت میں سواے مالیاتی بل کے کوی مسودہ قانون ایوان میں پیش نہی ہوا- کسی غیر ملکی دورے اور ڈیلز کو ایوان میں پیش نہی کیا گیا-قومی اسمبلی کی36 قایمہ کمیٹوں میں سے 5ماہ میں صرف 2 کی تشکیل ہوی ہے- یعنی پارلیمان کو مکمل بای پاس کیا جارہا ہے-اس کوتاہی میں تو "کرپشن"کا بھی قصور نہیں-