@MaryamNSharif بوٹوں کی گندگی چاٹ کے انکو چمکانا واقعی تکلیف دہ عمل ہے۔۔ اور ہاں آپ بھول رہی ہیں یہ کام تیرا بھگوڑا باپ ضیائی بوٹوں کے دور سے کر رہا ہے چوبیس سال کا کہہ کے تم اپنے دادا(ضیا) کی توہین کر رہی ہو۔
اچانک سے پارسا بننے والے میاں صاحب کو 9 مئی سے پہلے کی تاریخ بھول گئی۔ یاددہانی کے لئے ان کی سیاسی زندگی کے چند سیاہ دن ملاحظہ کریں۔ #قومی_مجرم_نواز_بھگوڑا
ن لیگی رہنماؤں نے عوام کے ضمیر کی قیمت بکرے کے گوشت کی چند بوٹیاں اور ایک ہزار روپے لگائی لیکن تمام تر ہتھکنڈوں، کوششوں، جتنوں کے باوجود باشعور عوام کی ضرورت اور ضد اب صرف عمران خان ہے۔
#قومی_مجرم_نواز_بھگوڑا
@MarkhorTweets خدا کی شان ، خود رسوا اور ننگے ہونے کے بعد بھی طعنے عمران خان کو۔۔ ایسے عزتیں واپس نہیں آتیں۔۔ تم لوگ اب جو بھی کرلو، ہمارے جوتے کی نوک پہ تمہاری عزتیں۔