خود کو TTP والے ظاہر کر کے عارف سمیت خاندان کو تقریباً چھ مہینوں سے مسلسل بھتہ مانگنے کیلئے مختلف دھمکیاں ملتے رہے مظلوم خاندان کی نقل و حرکت اور روزگار کی مسلسل جاسوسی کر کے ان کو زہنی طور پر مفلوج کرتے رہے بالا آخر اج صبح فجر کے نماز سے تقریباً دو گھنٹے پہلے مظلوم خاندان کے مین دروازے کے سامنے ہینڈ گرنیڈ کا حملہ ہوا اور حملہ کرنے والے کوئی دہشت گرد ��ہیں تھے بلکہ دو پولیس اہلکار تھے جو خود اپنے ہینڈ گرنیٹ میں زحمی ہوئے ہم آفریدی قوم kpk , IG. CCPO سے انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں ان کے خلاف کانونی کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں
بھتہ خوری میں افعانستان سے نہیں یہاں ہمارے اپنے محافظ ملوث ہے۔۔
بھتہ حوری میں ملوث پولیس افراد میڈیا کے سامنے لایا جائے ، اور ان کا صاف انکوائری کی جائے ،تاکہ پورے ڈیپارٹمنٹ بدنامی سے بچے اور ہمارے علاقے میں آمن بر قرار رہے۔
@KP_Police1 @HamidMirPAK @iqrarulhassan @OryaMaqboolJan @AJKMarwatAdvct @ArifAlvi @arifhameed15 @AbdulqadirARY @KPKUpdates @anwaar_kakar @OfficialDGISPR
#پی-ٹی-وی-سپورٹس ایک بکواس اور غیر معیاری چینل ہے کیونکہ وقفے تو ویسے بھی میچ کے دوران بہت ہی زیادہ ہوتی ہیں لیکن وقفہ بھی میچ کے دوران ایسی جگہ پر چھوڑی جاتی ہے جو قابل دید اور بہترین لمحات ہوتی ہیں
#PTVSports#StupidChannel#NeedReforms
#پی-ٹی-وی-سپورٹس ایک بکواس اور غیر معیاری چینل ہے کیونکہ وقفے تو ویسے بھی میچ کے دوران بہت ہی زیادہ ہوتی ہیں لیکن وقفہ بھی میچ کے دوران ایسی جگہ پر چھوڑی جاتی ہے جو قابل دید اور بہترین لمحات ہوتی ہیں
#PTVSports#StupidChannel#NeedReforms
پاکستان ایک خودمختار ملک ہے لیکن پتا نہیں قانون کو بناتا ہے۔ #پارلیمنٹیرینز کی تو اتنا گھٹیا اور اسلام مخالف سوچ ��ہیں ہو سکتی کہ وہ اتنے بیہودہ قوانین بنائے۔ شاید ہماری قوانین باہر بنتی ہیں اور ڈالروں کی زور پر نافذ کی جاتی ہیں۔
#Shame_on_politicians
میں آن لائن ہوں صبح سے شام تک جسکے فالورز نہیں بڑھ رہے ہیں جلدی سے ریٹویٹ کریں اور اپنے آئی ڈی مینشن کریں اور ریٹویٹ کرنے والے ایک دوسرے کو فالو کریں ، اور مجھے فالو کریں ،،، #BBN@1fzall@1fazl2