یاد رکھئے!
یوتھیوں اور یوتھنوں کا کام آپ کو گمراہ کرنا ہے
اس ماہ اب تک دو ارب ڈالر سے زائد کے مہنگے عمرانی قرضوں کی واپسی کے باوجود ملکی زرمبادلہ کے ذخائر دس ارب ڈالر سے زائد ہیں۔
گمراہی سے بچیں
وطن دشمنوں سے بچیں
اے پبلک سروس میسیج بائے دپٹی
2018میں جنرل باجوہ،جنرل نوید مختار اور ڈی جی سی میجر جنرل فیض حمید کی موجودگی میں شہبازنےکہا کہ انہیں نواز کی مخالفت یامائنس نواز کی صورت میں وزارت عظمیٰ قبول نہیں، جس پرعمران خان کو وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیاگیا،حامد میر
جیز @jazzpk کی لوٹ مار کا کوئی حساب نہیں، پہلے کچھ مہینے تو پیکج بڑھانے کا کہہ کر سب سے مہنگے پیکیج تک لے جاتے ہیں۔ پھر بھی دس دن میں اٹھاسی جی بی ختم۔ تب کہتے ہیں آپ کو علم نہیں کہ بیک ڈیٹا آن ہو گا۔ مطلب ہمیں بیواقوف سمجھتے ہیں۔ کوئی اس کا علاج ہے؟ @PTAofficialpk
جناب فواد حسن فواد نے نیب کے ترمیمی آرڈی ننس سے فائدہ اٹھانے سے انکار کردیا۔ مجھے پرانے قانون کے تحت ہی ٹرائل کیا جائے، عدالت میں درخواست
ایہہ ��ُتر ہٹاں تے نئیں وکدے👏👏
آرمی چیف جنرل حافظ عاصم کے عمدہ احکامات :
1- افواج کا کردار آئین کے مطابق ہوگا.
2-اب ISPR صرف دشمن کے خلاف کارروائیوں کی خبریں شئیر کرے گا.
3-ادارے میں تقرر و تبادلے کی خبریں نہیں دی جائینگی.
4- آرمی چیف کی ذات سے متعلق خبریں نہیں دی جائینگی.
Well done Chief !👍
@OfficialDGISPR
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا تھا کہ اگر میرے مرنے کے بعد بھی مجھ پر کرپشن ثابت ہوجائے تو مجھے "قبر" سے نکال کر بھی پھانسی دینا
جو ایماندار اور سچا ہو تو وہی ایسا دعوہ کر سکتا ہے
آج ساری دنیا نے دیکھا کہ Daily Mail کو اپنے آرٹیکل پر معافی مانگنی پڑی
#DailyMailApology
ایک خاتون کے ساتھ پنجاب کے مشیر داخلہ عمر سرفراز چیمہ کی ظلم و بربریت کی یہ داستان انتہائ شرمناک ہے ۔ ملک کو ریاست مدینہ بنانے والوں کی طرف سے ایک مظلوم خاتون کے ساتھ جبر اور فسطائیت قابل مذمت ہے ۔ اس سے بھی زیادہ شرمناک امر یہ کہ @OfficialDPRPP خاموش تماشائ بن کر بیٹھی ہے ۔
میں نے شہبازشریف کو کہہ دیا ہے کہ یہ فتنہ 2000 کا جتھہ لائے یا 20,000 کا نہ اس فتنے کا کوئی مطالبہ سننا ہے نا ہی اسے کوئی فیس سیونگ دینی ہے جس کیلئے یہ بے تاب ہے
(میاں نواز شریف)
ایتھے رکھ 👏👍
ہم ہر قیمت پر اس جتھے کو ناکام کریں گے، آرٹیکل 245 کے تحت فوج طلب کر رہے ہیں۔ سب سے آگے پولیس اور ایف سی ہو گی جن کے پاس آنسو گیس اور ربڑ کی گولیاں ہوں گی۔ اس کے پیچھے رینجرز اور پھر فوج ہو گی،
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ