President Macron described Islaam as “a religion that is in crisis all over the world”.
What he fails to realize is that “Islaam is the Solution to the Crisis all over the World”.
#boycottfrenchproducts#boycottfrance
انڈیا جو عرصہ دراز سے کشمیری لوگوں پر ظلم و بربریت کر رہا ہے مگر ان کی آواز دبا نہیں سکا ڈوب کے مر جانا چاہیے جو نہتے لوگوں پر بیلٹ گن سے فائر کرتے ہیں
#KashmirFacingGenocide
The @UN Security Council should take note of the grave human rights violations and war crimes in Indian-occupied Jammu and Kashmir and investigate them.
#KashmirFacingGenocide
یہ سوکھے ہونٹوں سے کہہ رہے ہیں کہ ہم نے پینی ہے جا کے کوثر
چنانچہ پیاسے ہی جا رہے ہیں وطن کے بیٹے نثار ہو کر
YouTube Link
https://t.co/3lpvPFJnlp
#WatanKeyBetay
ﺇﻧَّﺎ ﻟِ��ّٰﻪ ﻭﺇﻧَّﺎ ﺇﻟَﻴ��ﻪِ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮْﻥ
کشمیری تحریک کے عظیم لیڈر سید علی گیلانی صاحب آزادی کا خواب آنکھوں میں لیے دنیا سے رخصت ہو گئے۔
#sayed_Ali_Gilani
#Kashmir
اگر سیوریج کے یہ سنگین مسائل حل نہیں کرنے تو گجرات کے شہریوں کو کشتیاں لے دیں. میں نے معصوم بچوں کو دیکھا جو اسکول بیگز پہنے دو دو فٹ گندے گٹروں والے پانی سے گزر کر جا رہے تھے.
#Gujrat@mooniselahi@DC_Gujrat
شہر کا ہر روڈ یہی مناظر پیش کر رہا ہے. ٹوٹل پانچ مربع کلومیٹر کے ایریا میں موجود اس شہر کے دیگر مسائل تو ایک طرف صرف سیوریج کا مسئلہ ہی سب سے گھمبیر ہے جو کئی عشروں سے حل نہیں ہوسکا اور پانچ دس منٹ کی بارش سے پورے شہر میں گندا اور بدبوار پانی سڑکوں اور گلیوں میں کھڑا ہوجاتا ہے
جناب وزیر آبی وسائل @mooniselahi اور @DC_Gujrat یہ گجرات کے ہر روڈ کا منظر ہے جو پانچ کی منٹ کی بارش سے زیر آب آجاتا ہے. یہ آج کا ایشو نہیں ہے بلکہ کئی سالوں کا مسئلہ لیکن گجرات کی سیاست پر قابض چوہدریوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی
@UsmanAKBuzdar@ImranKhanPTI#Gujrat
@MoWP15
صبح سے اس ٹرانسفارمر میں آگ لگی ہوئی ہے
اور خیر سے گجرات آفس تو کال اٹینڈ کر ہی نہی رہا آن لائن بھی کوئی کال اٹینڈ کرنے کو تیار نہی بڑے حادثے کے بعد دوڑیں لگے گی سب کی
گجرات سٹاف گلہ امین آباد کا یہ ٹرانسفارمر چوتھی بار آگ کی لپیٹ میں ہے
Commissioner Gujranwala should explain the urgency for using state resources. He doesn't have children? They should've searched for the dog. Such attitude makes children of the bureaucrats privileged that the staff of their abbu g is their personal noukar.
#کمشنر_کا_کتا_گم_گیا
اللہ کو نہ ان کا گوشت پہنچتا ہے،نہ ان کا خون، لیکن اس کےپاس تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے۔
اُس نے یہ جانور اسی طرح تمہارے تابع بنادئیے ہیں،تاکہ تم اس بات پر اللہ کی تکبیر کروکہ اُس نےتمہیں ہدایت عطافرمائی۔
اور جولوگ خوش اُسلوبی سے نیک عمل کرتے ہیں، اُنہیں خوشخبری سنادو۔
﴿الحج، ۳۷﴾
”اس شخص پر حیرت ہے جسے ایک لمبےعرصےتک اپنے ساتھی کی طرف سے صرف محبت اور خیرخواہی کا ہی تجربہ ہوتا ہے۔پھر اسے کوئی اجنبی ملتا ہے جو اس کے ساتھی کے متعلق منفی بات کرتا ہے، تو وہ اس اجنبی کی مان لیتا ہے، اور اپنی دیرینہ شناسائی کو جھٹلا دیتا ہے۔“
(أنساب الأشراف للبلاذري : ٣١٤/١١ ،)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!
جس شخص کے پاس ذ بح کرنے کے لئے کوئی ذبیحہ ہو تو جب ذوالحجہ کا چاند نظر آجائے، وہ ہرگز اپنے بال اور ناخن نہ کاٹے، یہاں تک کہ قربانی کرلے۔
[صحیح المسلم:5121]
#ذي_الحجة#zilhajj#eiduladha2021#Hajj1442#hajj2021
We cannot be safe from fearing death or closing our eyes like a dove. Instead, we can deprive the enemy of his sleep by looking him eyes in eyes.
#HeroOfKashmir