ہم دیکھیں گے
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے
وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے
جو لوح ازل میں لکھا ہے
جب ظلم و ستم کے کوہ گراں
روئی کی طرح اڑ جائیں گے
ہم محکوموں کے پاؤں تلے
جب دھرتی دھڑ دھڑ دھڑکے گی
اور اہل حکم کے سر اوپر
جب بجلی کڑ کڑ کڑکے گی
جب ارض خدا کے کعبے سے
سب بت اٹھوائے جائیں گے
ہم اہل صفا مردود حرم
مسند پہ بٹ��ائے جائیں گے
سب تاج اچھالے جائیں گے
سب تخت گرائے جائیں گے
ہم دیکھیں گے
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے
فیض احمد فیض
#قومی_زبان
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
#عمران_احمد_خان_نیازی
ویڈیو رکھنا نہیں شئیر کرنا چاہتی تھی مگر آج والے واقعے پر کچھ بوڑھی امی کے کچھ لفظ دل دلانے والے تھے
جب خبر چلی کہ ایک عورت ریلوے اسٹیشن پر خود خوشی کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
بوڑھی اماں کے لفظ جذباتی تھے سوال ہوا ،
امی اپ کے بیٹے ہیں یا نہیں؟
بولی: کوئی نہیں ہے میرا "
پوچھا: آب یہاں کیسے پہنچی؟
کہتی" میں خود پہنچی ہوں میرا کوئی ولی وارث نہیں ہے
جب کسی نے بولا" امی ہم پولیس کو اطلاع کر رہے ہیں اس ماں کے دل سے آواز نکلی "خبردار اگر میرے بیٹوں کے خلاف کسی نے بھی پولیس منگوائی تو میں کسی کو نہیں چھوڑوں گی"
آخر کار کروڑ پتی پیسے والا بیٹا تو نہیں پہنچا دوسرا بیٹا جو غریب تھا وہ وہاں پہنچ کر اپنی ماں کے پاؤں میں گر کر رو رو کے ماں کو منا کر اپنے گھر لے گیا
دوستو ماں کی قدر اس سے پوچھے جس کے گھر میں نہیں ہے اصل دولت یہی ہے ماں
@frhtdar@MaryamNSharif شرم آنی چاہیے، وہ خاتون ہیں اور خواتین کا احترام کیا کریں، اختلاف کیجیے، تنقید کیجیے، اصلاح بھی کیجیے پر اخلاقیات کا جنازہ نکالنے کی ہرگز ضرورت نہیں۔