♥️ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ♥️
آج میری ماں جی کو ہم سے جودھ ہوئے ایک سال پورا ہو گیا🥹
🤲🏻 اللہ پاک میری ماں جی کی مغفرت فرمائےاللہ پاک انکو جنّت میں الا مقام عطا فرمائے آمین💐
سب دوستوں سے ریکوسٹ ہے کہ میری ماں جی کے لئے دعا کریں اور اُن کو کچھ پڑھ کے بخش دے🙏🏻 شکریہ
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
صبح بخیر
#خاتم_الرسلﷺ
الله پاک ہمیں اپنی نعمتوں، رحمتوں اور برکتوں سے مستفید فرماۓ، ہمیں آسانیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے، اور ہم سب کو ناگہانی مصائب سے محفوظ فرما کر صحت اور ایمان والی زندگی نصیب فرمائے۔
آمین ثم آمین 🤲
-"گنتی کی رہ گئی ہیں سرکارﷺ اب تو سانسیں
کب رائگاں گئی ہیں دل سے اُٹھی جو آہیں ۔۔۔🤌🏻🥺
-"جب آ گئی ہیں جوشِ رحمت پہ اُنکیﷺ آنکھیں
جلتے بجھا دئیے ہیں روتے ہنسا دئیے ہیں ۔۔۔🌹🥹
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّد وَعَلٰی آلِ مُحَمّٙدﷺ 🌸💖
#قومی_زبان
﷽
#معرفتِ_الٰہی#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود وسلام
الله تعالی مخلوق سے انتہائی قریب ہے ❥
ایمان باللّٰہ میں یہ امر بھی شامل ہے کہ اس بات پر ایمان رکھا جائے کہ الله تعالی اپنے مخلوق سے قریب اور ان کی پکار کو سننے والا ہے
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا الٰہی !ہمیں ایسی عافیت عطا فرما جو نظر نہ آئےمگر ہر لمحہ ہمارے ساتھ ہو،
ایسا سکون عطا فرما جو حالات کا محتاج نہ ہو،
ایسا صبر عطا فرما جو آنکھوں کے آنسوؤں کو بھی عبادت بنا دے.
آمین یا رب العالمین
@RSK7I
کچھ لمحے زندگی میں خاص ہو جاتے ہیں،
دوست مل جائیں تو احساس ہو جاتے ہیں،
نہ دولت کی خواہش، نہ شہرت کا ارمان،
سہیلیوں کے ساتھ ہی خوشیوں کے نام ہو جاتے ہیں۔ 🌹☕
#اردو_زبان
#خاتم_الرسلﷺ#دینی_مسائل
اے اللہ! ہمارے نوجوانوں کو بری صحبت، گمراہ کن خیالات اور ہر نقصان دہ عمل سے محفوظ فرما۔ انہیں نیکی کے راستے پر چلا۔
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یارب!جب حالات ہماری خواہش کے مطابق نہ ہوں تو ہمیں شکوے سے بچا،
جب انتظار طویل ہو توہمارے یقین کوکمزور نہ ہونے دینا،
ہمیں ایسا صبر عطا فرماجس پر بےحساب اجر نصیب ہو
ہر آزمائش ہمارے ایمان میں اضافہ کا باعث ہو۔آمین
@RSK7I