گلی محلے کسی دریا کا منظر پیش کررہے ہیں جس سے متعدد بیماریاں پھلینے کا اندیشہ ہے لیکن عیش و عشرت کی زندگی بسر کرنے والے حکمرانوں کو کیا کہ غریب کوایک وقت کی روٹی میسر نہیں وہ علاج و معالجہ کیسے کروائیں گےایک وقت میں بیس بیس قسم کھانے کھانے والوں کیا خبر کتنے لوگ بےگھر ہیں
پہلی خبر:پاکستان نے سعودی عرب سے 6.7 ارب ڈالر کا تیل مانگ لیا
دوسری خبر:پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالر مانگ لئے۔
تیسری خبر:پاکستان نے اعلیٰ بیوروکریسی کےلئے 2 ارب روپے کا پیکیج منظور کرلیا۔
چوتھی خبر:پاکستان کی ترقی دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی۔
10 صفر یوم وفات
حضرت سیدہ سکینہ بنت حسین سلام اللہ علیہ
حضرت امام حسین کی پیاری بیٹی جن کی صبر و استقامت تاریخ کا روشن باب ھے اللّٰہ پاک آپ کے درجات کو بلند فرمائے ❣️🤲🏻
لائیو ایکس اسپیس
۔ 25 جولائی بروز ہفتہ رات ساڑھے نو بجے
مہمان ذی وقار علامہ حمید رضا رضوی
ماہانہ گیارہویں شریف ختم قادریہ
تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے