زیادہ نمک کھانے انسان کا دماغ آوٹ ہوجاتا ہے اور اسے انتہائی غصہ آتا ہے اور اس وقت اگر کوئی بحث کرے تو پھر انسان کا دماغ قابو سے باہر ہوجاتا ہے اس لئے نمک کے معاملے میں اختیاط کی ضرورت ہے۔۔
@Afsana1125309 زیادہ نمک کھانے انسان کا دماغ آوٹ ہوجاتا ہے اور اسے انتہائی غصہ آتا ہے اور اس وقت اگر کوئی بحث کرے تو پھر انسان کا دماغ قابو سے باہر ہوجاتا ہے اس لئے نمک کے معاملے میں اختیاط کی ضرورت ہے۔۔
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
عید کے دن ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم “زومبیڈ” zombaid میں ایک سین انتہائی افسوسناک اور شرمناک ہے جس میں خون آلود اور خوان آشام چلتی پھرتی لاشوں کو ایک صوبے کے روایتی اور ثقافتی دُھن کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا دکھایا گیا ہے۔
میں اس صوبے کا نام نہیں لے رہا مگر ایسا پہلی بار نہیں ہوا کہ کسی فلم میں اُس صوبے کی سیاسی قیادت کو منفی انداز میں پیش کیا گیا ہو۔ اس فلم کی منظوری فلم سنسر بورڈ دیتا ہے جس میں ایسے مناظر کو عموماً صوبائی منافرت کی بنیاد پر کاٹ پھینکا جاتا ہے۔
آگے چل کر پھر ایک اور مختلف دھن کے ذریعے اس معاملے کو بیلنس کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
@fawadchaudhry@SN_Bugti Dear Fawad,
I am from Peshawar and we are known as Peshori s who speak Hindko. Our language is closer to Punjabi while culturally the men maintain Pashtun-wali culture. Nothing against anyone but we would like to maintain our own identity. Dilip Kumar and Bilours are Peshoris.
شرمناک اور افسوسناک
اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں امتحان دینے کے بجائے طلبہ کی جانب سے خاتون لیکچرر کو ہراساں کرنا، طالبات کو بھی ہدف بنانا، غلیظ اور مکروہ ترین عمل ہے۔
اس عمل میں شریک افراد کس چہرے کے ساتھ گھروں میں جا کر اپنی ماں اور بہنوں کے سامنے کھڑے ہو سکیں گے۔
Famous Pakistani classical dancer Sheema Kirmani (75) detained by Sindh Police outside Karachi Press Club.
The veteran artist and activist — known for pioneering Bharatanatyam and Odissi in Pakistan — was stopped while seeking a No Objection Certificate (NOC) for the upcoming Aurat March women’s rights event. Video from the scene shows female officers in burqas physically removing her from her car as she resisted. https://t.co/J1dzhB4ZeI
This has sparked debate about freedom of assembly and the treatment of activists and cultural figures in Pakistan.
Famous #Pakistani Bharatanatyam dancer Sheema Kirmani arrested by Sindh Police.
Pakistani leaders talk of freedom in India but never look back in Pakistan.
This is a shame — how a woman with such a strong cultural stature is treated in #Pakistan.
@Gulalai_Ismail@Aasifiqbalpak
Alert: Maulana Sheikh Idrees, a well-known religious scholar from Charsadda, Pakistan, was shot dead by unidentified assailants. According to reports, he was on his way to his madrassa when attackers opened fire on his vehicle. Two police personnel accompanying him were also seriously injured in the incident.
انجینئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ، اکیڈمی کے گیٹ پر دو افراد کی شدید فائرنگ، اندر گھسنے کی کوشش، پولیس کی جوابی کاروائی میں ایک حملہ آور ہلاک، جبکہ حملہ آوروں کی فائرنگ سے ایک پولیس والا شدید زخمی۔
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا پشاور میں معروف یورولوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر اصف ملک پر ان کے گھر کے قریب ہونے والے بزدلانہ قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ ہسپتال سے اپنی ڈیوٹی مکمل کرکے گھر واپس جا رہے تھے۔
یہ حملہ نہ صرف ایک سینئر اور قابلِ احترام ڈاکٹر پر ہے بلکہ پوری میڈیکل کمیونٹی کے لیے شدید تشویش اور عدم تحفظ کا باعث بھی ہے۔ ایسے واقعات صحت کے شعبے سے وابستہ افراد کے حوصلے پست کرنے کے مترادف ہیں۔
ہم حکومت خیبر پختونخوا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے میں ملوث عناصر کو فوری طور پر گرفتار کر کے قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دی جائے، تاکہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام ممکن ہو سکے۔
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ڈاکٹر اصف ملک کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لیے دعاگو ہے اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔
مزید برآں، ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ڈاکٹرز کے تحفظ کے لیے فوری طور پر مؤثر سیکیورٹی اقدامات کیے جائیں اور ہیلتھ پروفیشنلز پروٹیکشن ایکٹ کو مکمل طور پر نافذ کیا جائے، تاکہ مستقبل میں ایسے افسوسناک واقعات کا سدباب ہو سکے۔
ترجمان
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا