چیئرمین عمران خان کی فوری رہائی کے مطالبے پر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن حیدرآباد ڈویژن کے سیکریٹری جنرل غلام ربانی خان کی قیادت میں دادو شہر میں پیدل احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
شرکاء نے عمران خان کی فوری رہائی اور آئین و قانون کی بالادستی کے حق میں زوردار نعرے لگائے
#ReleaseImranKhan.
چیئرمین عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ لیکر @ISFHYD ڈویژن کے سیکریٹری جنرل غلام ربانی خان کی قیادت میں دادو میں پیدل احتجاجی ریلی نکالی گئی، شرکاء نے عمران خان کی فوری رہائی اور آئین و قانون کی بالادستی کے حق میں نعرے لگائے۔
@Amjad_ISF@AdeelAhmedSays
"عمران خان کا نام لینا جرم بنا دیا گیا ہے. تحریک انصاف کا جھنڈا اٹھانا غیر آئینی بنا دیا گیا ہے، اور اب تو مہنگائی پر احتجاج بھی نہیں کر سکتے۔۔ ان سے پوچھیں کیوں گرفتاریاں کر رہے ہیں؟
عالمگیر خان
@PTIofficial@PTIKarachi_@AKFixit#علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج
کل سے سارے خاکی ٹاوٹ عمران خان کے بیٹوں کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق تنظیم کو دی گئی بریفنگ پر خاکی ہذیان بک رہے ہیں
عمران خان کے بیٹے قاسم خان کی وڈیو کو سب ٹائیٹلز کے ساتھ پوسٹ کررہا ہوں کہیں بھی پاکستان کے جی ایس پی اسٹیٹس کو ختم کرنے کی بات نہیں ہے
بلکہ زلفی بخاری تو خاص طور پر واضح کر رہا ہے کہ میرے ملک کا جی ایس پی اسٹیٹس نا ختم کیا جائے میرے ملک کے لوگوں کا نقصان ہوگا
لیکن یہ خاکی ٹاوٹ اتنے کم نسل اور گھٹیا لوگ ہیں بالکل اپنے مالکوں کی طرح کہ واٹس ایپ پر بھیجا جھوٹ وڈیو سنے بغیر چلائے جارہے ہیں
پاکستان کا اتنا درد ہے تو اپنے نیچ کم ظرف مالکوں سے کہو کہ عالمی قوانین کو پاکستان کا آئین سمجھ کر کیوں توڑتے ہیں جب اتنے مروڑ اٹھتے ہیں
پاکستان کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والے اور لوٹ کے مال کے چھیچھڑے کھانے والے یہ ٹاوٹ پاکستان کے غم میں نہیں اپنے اپنے حرام نوالوں کی فکر میں باولے ہورہے ہیں
#ShameOnJudges
#KaptaanAndHisTigers
آئی ایس ایف حیدرآباد ڈیوژن کے جنرل سیکرٹری غلام ربانی خان کی جانب سے ٹیم کے ہمراہ حسان نیازی کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا، اس موقع پر صوبائی ایڈیشنل جنرل سیکریٹری کاشف ببر، ضلع صدر ذوالفقار ببر بھی ہمراہ موجود۔
@ISFPakistan
آئی ایس ایف حیدرآباد ڈیوژن کے جنرل سیکرٹری @RabbaniISF کی جانب سے ٹیم کے ہمراہ حسان نیازی کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا، اس موقع پر صوبائی ایڈیشنل جنرل سیکریٹری کاشف ببر، ضلع صدر ذوالفقار ببر بھی ہمراہ موجود۔
@ISFPakistan
رمضان المبارک کا مہینہ ہے۔ ملک کے سب سے بڑے لیڈر اور تین چوتھائی سے منتخب کردہ عوامی وزیراعظم کو جیل میں نقصان پہنچایا جارہا ہے اور انکی بہنوں کو صبح سے رات تک اڈیالہ کے باہر روکا ہوا ہے۔
ترمیم زدہ عدالتیں ہونے کے باوجود، فوج کی غلام عدالتیں ہوئے بھی عمران خان سے انکے اہلخانہ کی ملاقاتوں کے احکامات موجود ہیں مگر ملاقات نہیں کروائی جارہی
#خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو
شبر زیدی کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کراچی میں رات نہیں رکتے تھے کہ یہاں سمندر ہے
جبکہ عمران خان کئی مرتبہ دو روزہ، 3 روزہ دوروں پر کراچی آئے اور یہاں رکے
مجھے نہیں سمجھ آتی شبر زیدی جیسے لوگ جھوٹ بولنے پر کیسے آمادہ ہوجاتے ہیں
#خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو
آئی ایس ایف ضلع حیدرآباد کے سے شہراز شارخ فرید بلوچ کیجانب سے پروقار افطاری کا اہتمام، صوبائی صدر عدیل احمد، آصف شاہ،اسامہ حفیظ، نضیر خان، شکیب قائم خانی، دیپک کمار، غلام ربانی خان و دیگر خصوصی طور پر تقریب میں شریک، اس موقع پر طالبات نے آئی ایس ایف میں شمولیت کا اعلان کیا
آئی ایس ایف ضلع حیدرآباد کے جنرل سیکریٹری فرید بلوچ کیجانب سے پروقار افطاری کا اہتمام، صوبائی صدر عدیل احمد، اسامہ حفیظ، نضیر خان، شکیب قائم خانی، آصف شاہ، دیپک کمار و دیگر خصوصی طور پر تقریب میں شریک، اس موقع پر کارکنان میں تعریفی شیلڈ بھی تقسیم کی گئیں۔
آئی ایس ایف ضلع حیدرآباد کے سے شہراز شارخ فرید بلوچ کیجانب سے پروقار افطاری کا اہتمام، صوبائی صدر عدیل احمد، آصف شاہ،اسامہ حفیظ، نضیر خان، شکیب قائم خانی، دیپک کمار، غلام ربانی و دیگر خصوصی طور پر تقریب میں شریک، اس موقع پر طالبات نے آئی ایس ایف میں شمولیت کا اعلان کیا
آئی ایس ایف ضلع حیدرآباد کے سے شہراز شارخ فرید بلوچ کیجانب سے پروقار افطاری کا اہتمام، صوبائی صدر عدیل احمد، آصف شاہ،اسامہ حفیظ، نضیر خان، شکیب قائم خانی، دیپک کمار، غلام ربانی و دیگر خصوصی طور پر تقریب میں شریک، اس موقع پر طالبات نے آئی ایس ایف میں شمولیت کا اعلان کیا
رمضان مبارک!
اللہ رب العزت ماہ رمضان المبارک کی برکت سے عمران خان کی مدد فرما۔ انکو صحت کاملاء عطا فرماء۔ انکی عمر میں برکت عطاء فرماء۔ انکو ناحق حبس بے جا سے رہائی عطاء فرماء اور انہیں پاکستان کو صیہونی پیروکاروں کی غلامی سے آزاد کرنے کی ہمت و توفیق عطا فرماء۔
اے اللہ اس راہ میں ہماری ٹوٹی پھوٹی جدوجہد کو قبول فرماء اور اخلاص کے ساتھ اس جدوجہد کو نتیجہ خیز بنانے کی توفیق عطاء فرما۔
#مزاحمت_خان_کی_رہائی_تک