So apparently Olena Zelenska, wife of Ukrainian President Zelensky, spent €40.000 during a 1-hour visit to a store in Paris on Avenue Montaigne while visiting France to plead for more financial support for Ukraine.....
😂😂
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ @1ahmadkhanz کو کل اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرکے دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ بنایا ہے۔
پی ٹی آئی وکل��ء اور اسلام آباد کی تنظیم اس کا نوٹس لیں۔ @1ahmadkhanz بھائی اور تمام گرفتار کارکنوں کی مدد کریں۔
@PTIofficial
@fawadchaudhry
@Asad_Umar
@syedagulwis ویسے یہ تو کنفرم ہے کہ آپ سیدہ نہیں کسی اور فیملی سے ہیں اور دوسرا تہذیب نا تو آپ میں ہے اور نا ہی مریم آپکی لیڈر میں۔ تیسرا غور کریں پہلے خان نے بالوں میں ہاتھ لگایا اور چوتھا اس اینکر کا ٹویٹ پڑھ لیں تا کہ کچھ سمجھ آ جائے۔
Dear @Twitter and @elonmusk
Local authorities are interfering with account reach , which is against Twitter free speech policy .
You need to look into this, coz this is being done with increasing scale
کچھ ٹویٹر اکاؤنٹس ہینڈلر یہ ثابت کرتے ہیں کہ اپنے باپ سے پہلے وہ پیدا ہوئے تھے جیسا کہ صدر سے بڑا وزیر اور سپریم کورٹ سے بڑا ہائی کورٹ، بھائ یہ کارنامہ مریم تو دے سکتی ہے لیکن ہر پٹواری ایسا نہیں کر پائے گا۔
@MaryamNSharif نے سوشل میڈیا ٹیمز بنانے والی اچھی سٹریٹجی بنائی ہے اور ساتھ اپنے سب ایم این آئے اور ایم پی اے کو حکم دیا ہے کہ سوشل میڈیا کے ہر سنگل اکاونٹ کو فالو کیا جائے۔ پی ٹی آئی کو سیکھنا چاہیے @shafqatmm1
@PTIofficial اور @ImranKhanPTI کو اپنی سوشل میڈیا ٹیمز بنانی چاہیے ۔ مریم کو فولو کرتے ہوے واٹس ایپ گروپ اور پھر ایک بیانیہ بنانا چاہیے۔ مریم نواز نے صرف لاہور سے تین ہزار نوجوانوں پر مشتمل ٹیم بنائی ہے جو پی ٹی آئی اور خان کے خلاف پراپوگنڈا کیا کرے گی۔
If you’re a judge of the Supreme Court of Pakistan, and you get a call from an unidentified number tonight…What do you do?
Do you follow the Constitution? Or the Institution?
@ShamaJunejo کپتان کونسا خود ڈرائیو کر رہا تھا اور بغیرتو یہ ایک حادثہ تھا اور حادثے پے کسی کا کنٹرول نہیں ہوتا جیسے کے بلاول کا پیدا ہونا یا مریم کا پکڑے جانا