پنجاب کی نگران حکومت کے پاس غریب پینشن والوں کے لیے پیسے نہی مگر جو جج پہلے دس لاکھ تنخواہ اور ہزار بریج کی مراعات لیتا اس کو کروڑوں روپے بلا سود قرضے دینے کے لیے پیسے موجود ہیں پھر کس نے یہ قرض واپس لینے کون ان ججوں کو پکڑے گا پیٹی بھائی انکو بچا لیں گے
جناب جنرل عاصم !
مبشر لقمان کو بہتان لگانےپہ اندرکریں یاپھر جنرل فیض کےخلاف کارروائی شروع کریں. 2019 تک 120 ایکڑ زمین 2200 ایکڑ کیسےہوگئی. اربوں روپےکا 500 ایکڑ فارم ہاؤس کیسےبن گیا. 2ارب سےاوپر کاگھر کیسےبن گیا. یہ وہ پوائنٹ ہے، کہ جس پرعوام آپ سےبہت امیدکررہے ہیں.
آپ سب سنیں.👇
عمران نیازی ہیلی کاپٹر لے کر کے پی میں نادرن ایریا میں پھرتا تھا اور یوتھیے بتاتے کہ وہ ٹورزم کے لیے جگہیں چننے جاتا ہے
آج خبر آئی کہ کہ وہاں دو ہزار ایکڑ زمین تحفے میں ملی اور وہ دیکھنے گیا تھا
اس کی بہنوں کی بھی ہزاروں ایکڑ زمین کا معاملہ نکلا ہے
اس فیملی کو کتنی لالچ تھی
قبلہ حافظ صاحب جس دن آپ نے تصویر میں موجود بقیہ تین افراد کا احتساب کردیا سمجھ لیجئیے کہ پاکستان ترقی کی راہوں پر گامزن ہوگیا ہے اس اوکھے اور مشکل ترین کام کیلئے فائز عیسی کے فیض آباد دھرنا مفصل فیصلہ میں حل موجود ہے
تباہی کے اصل کردار یہی ہیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
قیامت كے دن میں جنت كے دروازے پر آكر دروازہ كھٹكھٹاؤں گا۔ پہرے دار كہے گا: آپ كون ہیں؟ میں كہوں گا : محمد ( ﷺ ) وہ كہے گا : مجھے آپ كے بارے میں كہا گیا تھا كہ میں آپ سے پہلے كسی كے لئے دروازہ نہ كھولوں ۔
(السلسلۃ : 3330)
آپ ملک کا سسٹم اور میڈیا چیک کریں حریم شاہ جیسیوں کو تو جیو اور دیگر میڈیا وقت دیتا ہے مگر ایک غریب پردہ دار خاتون ٹیچر کے لیے کسی کے پاس وقت نہی وہ در بدر بھٹکتی رہے
پیٹرول کی قیمت پر احتجاج بہت ضروری مگر اگر یوتھیے احتجاج کرتے نظر آئیں تو ان سے کہیں کہ جب جیل میں بند مجرمان کو دیسی گھی میں بکرے اور دیسی مرغ کھلائے جائیں ، اور صدر مملکت اپنی لاکھوں کی تنخواہ میں پانچ لاکھ اور اضافہ کروانا چاہتا تو پھر پیٹرول مہنگا کرنا پڑتا تاکہ عوام کی جیب سے انکا خرچہ نکالا جا سکے
اس ویڈیو کو ہر طرف پھیلا دو
پی ٹی آئی والے آج ہر طرف کچھ کتابوں کی تصاویر وائرل کر رہے کہ عمران نیازی کے لیے یہ بھجوا رہے اور وہ قرآن پڑھ رہا یہ ویڈیو میں نے بنائی جو ثابت کرے گی کہ نیازی پڑھ نہی سکتا ہے اسے Dyslexia ہے جو ایک learning disorder ہے اور اس سے phonological awarenessاور verbal processing speed.متاثر ہوتی آپ چیک کر لیجئے نیازی دیکھ کر بھی نہی پڑھ سکتا ہے الفاظ پر اٹک جاتا اور ان کو process نہی کر سکتا یہ بہت سادہ الفاظ تھے دو مختلف مواقعوں سے اس کی ویڈیوز مگر ایسی بہت ساری دیگر ویڈیوز بھی موجود ہیں
حقیقت یہ کہ وہ دیسی مرغی دیسی گھی میں بھون کر کھا رہا مگر perception management کا کمال کہ ایسی کتب کی تصاویر دیکھا اسے intellectual ثابت کر رہے
راولپنڈی واپڈا والو شرم کرو
مجھے پنڈی سے ایک پرائویٹ سکول ٹیچر کا وائس میسج آیا وہ خاتون رو رہی تھی اس کا میٹر جل گیا واپڈا والے اتار کر لے گے پھر اندازے سے بہت بڑا بل بھیجوا دیا اب پانچ بچے گھر میں بجلی کوئی نہی وہ روز کبھی ایک دفتر کبھی دوسرے میں دھکے کھاتی اور واپڈا والے بات تک نہی سن رہے
ایک طرف بجلی چور اور مفت دو ہزار یونٹ والے دوسری طرف ایسے غریب جو بل دے کر بھی ذلیل
وہ کہتی میرے پاس آخری حل کہ پیٹرول کی بوتل لے جاؤں اور واپڈا کے آفس میں خود کو بھسم کروں
جب کوئی حادثہ ہو گا تب فریاد سنیں گے ؟
اگر فوج واقعی اپنی سابقہ غلطیوں کا کفارہ چاہتی ھے تو فیض حمید کو قیدی نمبر 805 ثاقب نثار کو قیدی نمبر 806 ظہیر السلام کو قیدی نمبر 807 جنرل پاشا کو قیدی نمبر 808 بننا ہوگا ۔۔۔
جو متفق ہیں وہ ریٹیوٹ کرتے جائیں ۔۔
بشری پیرنی رنڈیوں کی پیر تھی میں ثابت کروں گا لاہور کی ساری رنڈیوں کی یہ پیر تھی ثبوت ٹویٹر پر لگاؤں گا
محسن بیگ
گالیاں دینا یوتھیوں کو مہنگی پڑ گئیں پاپ کارن منگوا لو 😜
بندیال نے جیل میں نیازی کو دستیاب سہولیات کی رپوٹ منگوائی تو پتہ چلا کہ جیل میں ایک ثابت شدہ چور کو اس کی فرمائش پر دیسی گھی میں دیسی مرغا اور بکرے کا گوشت بھون کر دیا جاتا ہے پانچ ڈاکٹر اس کے لیے رکھے جبکہ پاکستان میں 1000لوگوں کو ایک ڈاکٹر میسر ڈنمارک جیسے ویلفیر ملک میں 1000افراد پر 4ڈاکٹر جبکہ پاکستان میں ایک مجرم کو پانچ ڈاکٹر میسر ہیں
یہ ہیں الیٹ کی وہ سہولیات جن کی وجہ سے غریب مہنگی بجلی خریدتا اور فاقے کرتا اور اپنی جان دے دیتا ہے
#فتنے_کو_بند_رکھو
تمام محب وطن پاکستان اپنے عدلیہ کے ساتھ کھڑے ہوجائیں ۔۔ اور ایک مطالبہ کریں کہ فتنے کہ بند رکھو ۔۔ اس ٹرینڈ کا کامیاب بنائیں اپنی آواز دنیا تک پہنچائیں ۔۔ فتنہ باہر نہیں جیل میں ۔۔۔
ہم بیکار میں نہیں کہہ رہے کہ اس ملک کی بربادی کے اصل ذمہ دار یہ افسران و بیوروکریٹ ہیں جنکی عیاشیاں عوام اپنے خون پسینے کی کمائی سے بھرتے ہیں کم از کم اس سرکاری افسر کو معطل برخواست کئیے بغیر 6 ماہ بغیر تنخواہ کے کام کروا کر سرکاری نقصان کا ازالہ پورا کروایا جائے۔
سیدنا تمیم داریؓ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
یہ دین وہاں تک پہنچ جائے گا، جہاں تک دن رات پہنچے ہوئے ہیں، اللہ تعالیٰ اینٹوں والے یا خیمے والے کسی گھر کو نہیں چھوڑے گا، مگر عزت والوں کی عزت کے ساتھ
1/2
حکومت کو تجاویز 👇
ایک تحقیق کے مطابق سرکاری ملازمین کے زیر استعمال رہائش گاہوں کی کل قیمت تقریباً ساڑھے 14 کھرب یا ڈیڑھ ٹریلین روپے کے برابر ہے.حکومت ان تمام سرکاری گھروں کو پرائیویٹ سیکٹر کو بیچ کر 14 کھرب سے زائد رقم حاصل کر سکتی ہے۔
*️⃣ ان تمام مکانات کو اگر حکومت کرائے پر دے تو اس سے سالانہ تقریباً 11 ارب روپے کرائے کی مد میں حکومت کو حاصل ہوں گے.
*️⃣ حکومت سالانہ تنخواہ میں اضافے کو گریڈ 17 سے 22 کے افسران کی کارکردگی سے منسلک کرے اور ایک معیار تشکیل دے جس کی بنیاد پر کارکردگی کو جانچا جائے.اس طریقے سے افسران کی کارکردگی بھی بہتر ہو گی اور قومی خزانے پر بوجھ بھی کم ہو گا.
*️⃣سرکاری افسران رہائش اور گاڑی کے ساتھ ہاؤس الاؤنس اور ٹرانسپورٹ الاؤنس بھی لے رہے ہیں کیا یہ قوم کے ساتھ دھوکا نہیں ہے؟حکومت فی الفور ایکشن کمیٹی لے.
*️⃣حکومت گریڈ 16 سے 22 تک کے تمام ملازمین و حاضر سروس افسران،ججز کے فری بجلی یونٹس فوری ختم کرے اور ریٹائرڈ افسران و ججز کی تمام مراعات ختم کرنے کا حکم دیا جائے جبکہ پینشن بھی 5 لاکھ سے زیادہ نہ ہو
*️⃣حکومت بجلی چوری پر فوری توجہ دے جہاں بجلی چوری ہوتی ہے اور بل ادا کرنے کا رواج نہیں وہاں کے فیڈرز فوری بند کریں.بجلی چوروں کے خلاف پولیس کے ساتھ مل کر سخت کریک ڈاؤن کریں.
*️⃣سرکاری دفاتر میں AC چلانے کا ٹائم ٹیبل مقرر کیا جائے اور سختی سے عملدرآمد کرانا حکومت کی ذمے داری ہے قوم سارا دن ان کا بوجھ برداشت نہیں کر سکتی
@anwaar_kakar