پی ٹی آئی والے ایک طرف آرٹیکل 245 کے تحت آپریشن سائن کرتے ہیں دوسری طرف انکے بہت زمہدار لوگ کہہ رہے ہیں کہ کہا ہے منظور پشتین۔ ساتھ ہی ساتھ انکے بیانئے میں آنٹی اسٹبلشمنٹ موقف نظر آنے کو ملتی ہے۔ ان لوگوں کو پتہ ہونا چاہیئے کہ اب عوام سمجھ چکے ہیں کہ آپ کھل رہے ہوں۔
وزیرستان — خاموش پہاڑوں کی چیخ
وزیرستان، وہ سرزمین جہاں پہاڑوں کی خامشی میں ایک دِلکش نغمہ چھپا ہے، جہاں ہواؤں میں ثقافت کی خوشبو ہے، اور زمین پر غیرت مند قبائل کی تاریخ نقش ہے۔ یہ علاقہ فطرت کا ایک حسین تحفہ ہے۔
لیکن آج یہی وادیاں خوف کی لپیٹ میں ہیں۔ گولیوں کی آواز نے پرندوں کا چہکنا دبا دیا ہے، اور امن خواب بنتا جا رہا ہے۔ بدامنی کی یہ نئی لہر لوگوں کے دلوں میں بےچینی اور آنکھوں میں سوال چھوڑ گئی ہے۔
وزیرستان کو پھر سے مسکرانے کے لیے امن کا چراغ جلانا ہوگا — تاکہ یہاں کے پھول پھر سے کھل سکیں، اور بچے بے خوف کھیل سکیں۔
📍Ladha South
Waziristan,PakhtunKhwa🌸🕊
#SaveWaziristan @HamidMirPAK
🌄 وزیرستان — خوبصورتی میں لپٹا ہوا دکھ
وزیرستان... ایک ایسا نام جو پہاڑوں کی بلندی، وادیوں کی خاموشی، سرسبز چراگاہوں اور بہتے چشموں کی گواہی دیتا ہے۔ یہاں کی فضا میں ایک قدرتی موسیقی ہے، جو ہر پتھر، ہر درخت، اور ہر جھونکے سے سنائی دیتی ہے۔ وزیرستان صرف ایک خطہ نہیں، یہ ایک جذبہ ہے — غیرت، مہمان نوازی اور بہادری کا۔
لیکن افسوس...
یہی خوبصورتی آج گولیوں کی آوازوں میں دب چکی ہے، سکون کے اس مسکن کو ایک بار پھر بدامنی نے جکڑ لیا ہے۔ کبھی مسلح جھڑپیں، کبھی دھماکے، اور کبھی لاپتہ افراد کے دکھ سے یہ جنت زہر بن چکی ہے۔
بےگناہوں کے چہرے اُداس ہیں، ماؤں کی گودیں خالی، اور نوجوانوں کی آنکھوں میں خوف ہے۔
📍 Marobi Raghzai South Waziristan.
#Waziristan #WeWantPeace #NoMoreWar @HamidMirPAK
People of Waziristan are showing the art of peaceful protests.They have been literally begging for peace with massive socially-organised protests.
#Waziristan@mjdawar
شمالی وزیرستان کے لوگ آپریشن کے خلاف اختجاج کررہے ہیں اور صاف صاف کہہ رہے ہیں کہ ہمیں آپریشن نامنظور ہے نا منظور ہے نا منظور ہے ۔
#Nomoreoperations in Waziristan
ہم پبلک ہیں، ہمارا انٹرسٹ یہ ہے کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن نہیں، پالیسی بدلی جائے۔
ہر چند سال بعد ایک نیا آپریشن، ایک نئی پالیسی، آج اگر آپریشن ہوگا، کل کوئی اور جرنل فیض آئے گا اور مذاکرات کرے گا، پھر وہی مسئلہ؟ ہم مستقل امن چاہتے ہیں، وقتی حل نہیں مستقل #امن_کی_پالیسی آپناو
The state that nurtures and protects militancy in the region has banned PTM. This sends a message to families of missing persons and those demanding human rights that the State doesn't believe in peaceful struggles. This is another measure to fuel the war business in Pakhtunkhwa.
Do you see how ridiculous it is to declare #PTM a proscribed organisation? How can you ban millions of Pashtuns? PTM is the Pashtun people! PTM is the new awakening of Pashtuns.
#PTMZindabad#PashtunNationalCourt11October
Govt Girls Middle School in Zeraki, N. Waziristan was blown up by militants last night. NDM's Bilal sheds light on the situation. The forces that banned girls' education in Afghanistan are extending their darkness in our areas. The state stands by, complicit in the destruction.