@BeebagrBalochi@sachaanbaltp7t@ba64035 ابھی کچھ ہی مہینے پہلے تک ریوڑ کا حصہ تو آپ ہی لوگ تھے۔ تو آپ ہی سے پوچھ رہا ہوں کہ 14 کی بات صحیح تھی، 17 کی یا آج کی صحیح ہے؟ غصہ نہ کریں۔ سیاست ضبط کا تقاضا کرتی ہے۔
@Gohramaslamb@ZareefRind ظریف سے دریافت کریں کہ کیا انہیں عطاءاللہ مینگل کے فرزند اسد مینگل کے لاپتہ ہونے اور پھر اُن کی شہادت پر بھی کوئی سنجیدہ سوال ہے یا نہیں؟
@sachaanbaltp7t@ba64035 بالکل سچ کہا۔ باقی کسی بلوچ کو کچھ بھی پتہ نہیں۔ حقیقت کا علم بس آپ چار لوگوں کو ہے۔ باقی جتنے بھی ہیں بیوقوف ہیں۔ 2014 میں آپ نےکہا کہ اللہ نزر قومی مجرم ہے۔ 2017 میں آپ کہنےلگے استاد اور بشیر مجرم ہیں۔ 2026 میں آپ کہہ رہےہیں کہ حیربیار مجرم ہے۔ گویا یہ سرٹیفکیٹ بس آپ کے پاس ہے۔
@malihabaloch9@DeimgushBaloch اپنی یہ دوغلی اخلاقیات اپنے پاس رکھیں اور بوقت ضرورت اُسے اپنے حامیوں میں تقسیم کریں۔ اگر کردار کا سرٹیفکیٹ دینے کا حق کسی ایک کے پاس نہیں تو دوسرے کے پاس کیسے ہو سکتا ہے؟ جو چیز میرے لیے بُری ہے۔ وہ آپ کے لیے کیسے اچھی ہو سکتی ہے؟ جو آپ سے مختلف سوچے وہ گھر سے بھاگی ہوئی؟
@malihabaloch9@DeimgushBaloch کمال ہے بھئی۔ اِس شائستہ اور سنجیدہ گفتگو کا فن دیم گُش کے ساتھ اُس محترمہ کو بھی سکھا دیں۔ دیم گُش کسی کے کردار پر بات نہیں کرسکتا۔۔۔ چلیں مان لیا۔ تو وہ محترمہ کسی کے کردار پر کیسے بات کر سکتی ہے؟ وہ جوان جہدکار عورتوں کو گھر سے بھاگی ہوئی اور مَردوں کو دہشتگرد کیسےکہہ سکتی ہے؟
@DeimgushBaloch ایک بہتر ہے۔ وہ بھیڑیے کی کھال میں بھیڑیا ہےاور دوسرا بھیڑ کی کھال میں بھیڑیا
ایک بلوچوں کو نظریےکا دھوکہ نہیں دیتا اور اپنی اصل حقیقت کے ساتھ اپنی بات کہتا ہے۔
دوسری منافق ہے۔ وہ خود کو بلوچستان کی ہمدرد کہتی ہے، خود کو تحریک کی حامی کہتی ہے، مگر دراصل اس کا ایجنڈا کچھ اور ہے۔
@Ghazalapashtun بچہ جتنا آپ کا ہوتا ہے، اُتنا ہی ماں کا۔ یہ بچے پر ہے کہ وہ کس شناخت کو اپنائے۔ بعض بلوچ نوابوں اور سرداروں کی بیویاں پشتون رہی ہیں لیکن اُن کے بچوں نے خود کو بلوچ کہا ہے۔
@noor5104R ایمان اور مھرنگ کی تصاویر اِس منحوس کےساتھ نہ لگایا کریں۔ آپ جانیں اور لیڈر، مگر باقی جتنی حقیقی آوازیں ہیں اُن کا اس سےکوئی تعلق نہیں۔ یہ شخص منافق ہے۔ اس کے دور میں بلوچستان میں لاتعداد آپریشنز ہوئے۔ لوگ لاپتہ کیےگئے۔ ماورائے عدالت قتل ہوئے۔ اس میں اور نواز، زرداری میں فرق نہیں
میرے شہر کے پھول تم نا جانے کہا ہو،
کس حالت میں ہو،تم زندان میں کونسی تکالیف برداشت کررہے ہو. میں گمان بھی نہیں کرسکتا
تمہاری والدہ ابھی دروازے کو دیکھتی ہے اور دروزہ بند نہیں کرتی. میرا بیٹا شاید اجائے قربان تم کہا ہو 5 سال سے آنکھیں انتظار میں ہیں
#SohailBaloch#Noshki
@Saz_o_Zemal@MaahrokhBaloch میں کیا ہی بحث کر سکتا ہوں جب سامنے والے کی باتیں اتنی مغالطہ آمیز ہوں۔ جنکا نقشہ تک غیر واضح ہو۔ میں نے آج تک ایسا بلوچ مورخ یا قومپرست نہیں دیکھا جس نے کہا ہو کہ شالکوٹ پشتون شہر ہے۔
خیر ویسے افغانستان تو ہمارا برادر ملک ہے، وہ اپنا زیر انتظام بلوچستان کیوں ہمیں واپس نہیں کرتا؟