کشمور کے غریب اسکول ٹیچر کو تحفظ فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری تھی لیکن ریاست ناکام ہو گئی ڈاکوؤں نے ٹیچر کو گولی مار کر شہید کر دیا اور ریاست کو پیغام دیا کہ جو قانون تم روزانہ توڑتے ہو اس قانون کی بالا دستی کو ہم بھی نہیں مانتے
نون لیگ کی حکومت بنوانے کے لئے ایم کیو ایم کو کراچی کا مینڈیٹ چوری کرکے دیا گیا ہے
اور ایم کیو ایم دوسرے دن ہی نواز شریف کے پاس حاضر ہوگئی
کراچی کا سودا نامنظور!
کراچی نے ایم کیو ایم کو مسترد کیا!
#RespectMandate#Karachi#PTIWon
A Palestinian sends a message to the Arabs while carrying a child who was martyred in the occupation’s bombing of Deir al-Balah: “Where are you, O weak Arab rulers? Where is the conscience of the world?”
قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ’’جو لوگ اللہ سے کئے ہوئے عہد اور اپنی کھائی ہوئی (جھوٹی) قسموں کا سودا کرکے تھوڑی سی قیمت حاصل کرلیتے ہیں،اُن کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہوگا،اور قیامت کے دن نہ اللہ ان سے بات کرے گا، نہ اُنہیں (رعایت کی نظر سے ) دیکھے گا، نہ اُنہیں پاک کرے گا اور اُن کا حصہ تو بس عذاب ہوگاانتہائی دردناک۔‘‘(سورۂ آلِ عمران)
جو لوگ پی ایم ایل این کا نتیجہ مرتب کر رہے تھے، انہوں نے مجھے خود بتایا کہ نون لیگ ہر جگہ سے ہار گئی ہے، خدا کے لیے عوام کے ساتھ ایسا مذاق نہ کریں: منصور علی خان