@miandawoodadv اگر یہ یہودی لابی تھا تو فوج نے اسے 2011 میں گود کیوں لیا تھا ؟؟کیا ہم اب یہ بھی سمجھے کہ 2022 سے پہلے والی اسٹیبلشمنٹ کو یہودی لابی نے خرید لیا تھا؟ ٹھیک کہا نا ایڈووکیٹ صاحب پاشا جنرل راحیل فیض حمید جنرل باجوہ یہ سب یہودی لابی کہ سامنے بک چکے تھے ؟؟
جنرل مشرف مرحوم سے سنگین اختلافات اپنی جگہ لیکن ریکارڈ اٹھا کر دیکھ لیں کہ ایک آمر کے دیئے ہوئے بلدیاتی نظام نے عوام کی دہلیز پر مسائل حل کئے، معیشت کا پہیہ ایسا گھوما کہ ہر کوئی خوشحال تھا، حتی کہ بلوچستان میں امن قائم رہنے کی مدت کا آڈٹ کیا جائے تو جنرل مشرف کے بلدیاتی نظام کے بلوچستان میں نفاذ کے دوران بلوچستان سب سے زیادہ امن رہا اور ایک موجودہ دور ہے کہ ترقی پسند اور جمہوری اقدامات اور فیصلے کرنے کی بجائے انتظامی یونٹس اور نئے صوبوں کی شکل میں واپس جنگل کا اور اشرافیائی ڈاکوئوں کا قانون نافذ کرنے جا رہے ہیں۔
شاید پاکستان بنایا ہی اشرافیائی ڈاکوئوں کیلئے گیا تھا۔
@FarooqUmer@MaryamNSharif You have provided incorrect data. You mentioned 20 million, but according to UNICEF, the figure is 9.7 million. I am not saying that even the 9.7 million figure should not be considered significant, but the data you provided is incorrect. More Facts 👇🏼
https://t.co/sl5VxK8oob
@Aadiiroy2 عادی بھائی اپنے بھائی کے غلط ایکشن کا مظہر عباس کیسے زمہ دار ہو گا ؟؟باپ اپنے بالغ بیٹوں کہ غلط فیصلوں اور کاموں کا زمہ دار نہیں ہوتا یہ تو پھر بھائی ہے
@MSuharwardy_ مزمل صاحب اپنی معلومات اپڈیٹ کرے 2024 کہ الیکشن کہ بعد اب سادہ میجورٹی169 کی ہے کیونکہ نئی حلقہ بندیوں کی وجہ سے حلقوں کی تعداد 344 سے کم ہو کہ 336 رہ گئی ہے۔