جھوٹا پروپیگنڈا سچ کا راستہ نہیں روک سکتا۔
چند سیکنڈ کے کلپس کسی بھی گفتگو کا مکمل مفہوم بیان نہیں کرتے۔ رائے قائم کرنے سے پہلے پوری گفتگو سننا ہی انصاف کا تقاضا ہے۔
جھوٹا پروپیگنڈا سچ کا راستہ نہیں روک سکتا۔
#مولانا_چھاگئے#کرپٹ_چوکیدار#کالےچینلز_کی_مشتاقیاں#پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ #کرائے_کے_باکو
مولانا فضل الرحمٰن کا مؤقف واضح ہے کہ جمعیت علمائے اسلام نے ہمیشہ آئین، پارلیمنٹ اور جمہوری نظام کے اندر رہ کر سیاست کی ہے۔ ہمارا یقین اس بات پر ہے کہ قومی مسائل کا حل صرف عوامی مینڈیٹ، مکالمے اور آئینی راستے میں ہے، نہ کہ تشدد اور تصادم میں۔
#مولانا_چھاگئے#کرپٹ_چوکیدار
#کالےچینلز_کی_مشتاقیاں
#پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ
#کرائے_کے_باکو