غنڈی بلندی پرواقع ایک خوبصورت گاوں ہےجو باجوڑکے تحصیل ماموند میں واقع ہے۔ یہ گاوں تقریبا ۲۰۰ گھروں پر مشتمل ہے اور اوسطا ہر گھر میں۳ بچوں کی عمریں ۵ سال کے آس پاس ہیں جو کہ سکول جانے کی عمر ہے مگر کوئی بھی پرائیمری سکول نہ ہونے کی وجہ سے تعلیم جیسے بینادی حق سے محروم ہیں۔
غنڈی بلندی پرواقع ایک خوبصورت گاوں ہےجو باجوڑکے تحصیل ماموند میں واقع ہے۔ یہ گاوں تقریبا ۲۰۰ گھروں پر مشتمل ہے اور اوسطا ہر گھر میں۳ بچوں کی عمریں ۵ سال کے آس پاس ہیں جو کہ سکول جانے کی عمر ہے مگر کوئی بھی پرائیمری سکول نہ ہونے کی وجہ سے تعلیم جیسے بینادی حق سے محروم ہیں۔
ملاکنڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر عطاء الرحمان کا اپنے بیٹوں کے ہمراہ یونیورسٹی کے آفس میں پروفیسر ڈاکٹر عبدالنصیر ( پروفیسر گورنمنٹ ڈگری کالج درگئی ) سکنہ باجوڑ ) پر اپنے دفتر میں قاتلانہ حملہ اور تشدد ، پروفیسر عبدالنصیر کو شدید زد کوب کیا۔ زخمی پروفیسر ہسپتال منتقل ۔
@xadeejourno@KP_Police1@ProfessorPTI@HRCP87
باجوڑ ڈمہ ڈولہ خوڑ میں موٹر سائیکل پر دھماکہ
باجوڑ ، ایک شخص جان بحق ایک شدید زخمی ،
باجوڑ زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ پولیس چوکی کے قریب موٹر سائیکل پہلے سے نصب کا نشانہ بنی۔ پولیس ذرائع
@BilalYasirBjr مفتی صاحب اس بیان میں ایک طرف چاند کی پیدائش کی تصدیق فرما رہے ہو اور دوسری اسی کسی مشین وغیرہ سے دیکھنے سے مشروط، بلکہ تردید کرہے ہو جو سمجھ سے بالاتر ہے۔ اگر ولادت قمر ہوئی ہے تو پتہ کیسے چلا؟ اور اگر کسی مشین سے معلوم ہوا ہے تو پھر کسی دوسری مشین سے مشروط کیوں؟
Scientists have created mice with two biologically male parents for the first time — a significant milestone in reproductive biology. https://t.co/uvAvUeU6IA
@UsmanFarhat جو ٹیکس دیتے یے ان میں 80٪ تقریبا نوکری پیشہ لوگوں کی ہے، اور اپنی آمدنی کا صحیص ٹیکس دینے واکے سو فیصد نوکری پیشہ لوگ ہے ورنہ سارے کروباری لوگوں نے اپنے آپکو لو پروفائل انکم میں رجسٹر کروایا ہوا ہے مطلب کمانا ماہانہ دس بیس لاکھ اور ٹیکس دینا سات لاکھ سالانہ والے پروفائل میں.
Ashawe Ashi
چند دن پہلے گر کر میری بیٹی کا بازو ٹوٹ گیا۔ ایک اچھے پرائیوٹ مقامی ھاسپٹل) جناح انٹرنیشنل ھاسپٹل) میں علاج کروایا ۔
مکمل علاج پر 38000 روپے ٹوٹل خرچ آیا۔ تمام خرچ "صحت انصاف کارڈٌ سے ادا کیا گیا اور ڈسچارج والے دن مجھے وہ 3000 روپے بھی واپس کر دیے گے جو اس دوران ایڈمشن سے پہلے میری جیب سے خرچ ھوے تھے۔ شکریہ عمران خان۔
خوشی ایسی کہ زندگی کِھل اُٹھے،
آیئے! الخدمت فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر غم سے نڈھال لوگوں میں خوشیاں بانٹیں۔
https://t.co/1kEYObHrcg
#Peshawar#WorldCancerDay#Alkhidmat
یہ دنیا کا سب سے مشہور جج فرنک کیپرو ہے ۔
کروڑوں لوگ اس کے مداح ہیں ۔۔ مقدمات کے بروقت فیصلے کرنے اور انصاف دینے کی وجہ سے ہردلعزیز ہے۔ اس کی عدالت میں پیش مقدمات ٹی وی پر لائیو دکھائے جاتے ہیں
امریکہ کے بہترین ججوں میں اس کا شمار کیا جاتا ہے
نہ کوئی پروٹوکول نہ کوئ نوکر ۔۔