فیس بک نے افغانستان کے وزارت دفاع اور وزارت داخلہ کے فیس بک پیجز کو بلاک کر دیا ہے۔ امارت اسلامی حکومت نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے افغانستان میں فیس بک بند کر دیا ہے۔
It is the work of any elected government to take on board the opinions of a cross section of society before undertaking a task which will have long reaching consequences. @IMMahmoodKhan please hear the grievances of our teachers #StopPrivatizationOfKPcolleges . They are our asset
پختون خوا حکومت اپنا قبلہ درست کرے اور سرکاری اداروں کی نجکاری سے باز رہیں۔
کالجوں کو پرائیوٹائز کرکے تعلیم دشمنی کی روش ترکریں۔
#StopPrivatizationOfKPcolleges
@AnsarAAbbasi حال ہی میں ایک نجی کاروباری ادارے نے اپنے ہاں کام کرنے والی خواتین ورکرز کو حکم دیاکہ وہ کوٹ نہ پہنیں اور صرف پینٹ شرٹ پہنیں
ورکرز نے اعتراض کیا تو اُنہیں کہا گیا اگر ہماری مرضی کا لباس نہیں پہننا تو نوکری چھوڑ دیں ہمیں دوسری ورکرز مل جائیں گی۔یہ معاملہ لبرل میڈیا نے گول کر دیا
Daily earning of a child beggar is Rs.1,500 - Rs.2,000. It has become a business. Let’s discourage this & stop giving money to child beggars. #ChildProtection#Helpline1121