@nadeemmalik@MiftahIsmail چلو جی مان لیتے ہیں کہ روس نے جواب نہیں دیا کوشش میں لگے ہوئے تھے اگر حکومت میں رہتے تو شاید مل بھی جاتا ابھی تو آپ حکومت میں ہیں آپ ہی معاہدہ آگے بڑھائیں اور روس سے سستا تیل لے کے عوام کو ریلیف دیں ٹکلے یہ سوال بھی ان سے کر لو
ہماری حکومت کیلئے پاکستان کا مفاد مقدم تھا مگر بدقسمتی سے مقامی میر جعفر و میر صادق بیرونی دباؤ کے تحت حکومت کی تبدیلی کی سازش کے مہرے بن گئے اور اب معیشت کو تباہی کے گڑھے میں پھینک کر مارے مارے پھر رہے ہیں۔
Quad کا حصہ ہونے کے باوجود بھارت نے امریکی دباؤ برداشت کیا اور اپنے عوام کو سہولت فراہم کرنے کیلئے روس سے سستا تیل خریدا۔ ایک آزاد خارجہ پالیسی کے ذریعے ہماری حکومت بھی اسی کے حصول کیلئے کوشاں تھی۔
@aliktareen علی بیٹا عمران خان اور جہانگیر ترین کی جوڑی کتنی خوبصورت تھی آخری دم تک خان کہتا رہا کہ جس ترین کو میں جانتا ہوں وہ ان چوروں کے ساتھ کبھی نہیں ملے گا جونہی خبریں چلنا شروع ہوئیں کہ خان اور ترین کی ملاقات ہونے والی ہے ساتھ ترین جہاز میں بیٹھ کے لندن چلا جاتا ہے،ابو کو سمجھاؤ
عمران خان کے خلاف پلان اتنا خطرناک بنا ہوا تھا کہ ایک انتہا پسند فتنہ پرست مزہبی نما سیاسی جماعت کو بھی تیار کیا گیا تھا کہ عمران خان اگر اقتدار سے الگ نا ہوں تو وہ سڑکوں پر ہوں گے احتجاج اور ملک بند کرنے کے لئے۔۔۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
بِگ ٹینشن تُن , ھذا متوقع صدر مملکت اسلامی جمہوریہ الباکستانی الحاج مولانا صاحب خوابوی کدھر گُم تُن , نظر ناں آون تُن ٫ کوہ قاف تو ناں بھاگ تُن ٫ چیری بلاسم تو ناں ڈھونڈن تُن ٫ مِلن تُن یا نہ مِلن تُن ؟ ھذا عوام الناس تُن پُکارن تُن کثیراتُن👈 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور