@MohUmair87 یہ وہی خبیص المنافقین گروپ سے ھے جو کہتے تھے آٹھ ہزار میں پورے ماہ گھر کا خرچہ پورا ھوجاتا۔۔۔
لعنت تواڈے جمن تے اور تمہارے مالکو پر کھ لعنت
مریم نواز صاحبہ آپ کو یاد ہے 12 اکتوبر 1999 کو آپکے والد کے ساتھ کیا ہوا تھا ؟ اس ویڈیو میں جو ہوا ہے وہ اس سے زیادہ دردناک ہے ۔۔۔ مہربانی فرما کا اسکا ضرور نوٹس لیں یہ بچی اور اسکا والد ایک دوسرے کو نجانے کیسے دیکھتے ہونگے ؟
@MaryamNSharif
ذرائع سے ملنے والی یہ ویڈیو راولپنڈی مضافات میں چلنےوالی پبلک ٹرانسپورٹ کے ڈرائیور کی ہےچلتی ہویی گاڑی میں شلوار اتار کیا مسیج دیا جارہا ہےراولپنڈی کے لوکل روٹ پر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ خواتین کے لیے ڈراؤنا خواب بن چکی ہےاس خنزیر کے نیفے میں CCD پستول چلاے گی
ایک تھانے کی خفیہ بنائی گئی ویڈیو یہ پولیس والا ہے یا فرعون ہے کیا اس پولیس والے کو پاکستان کا قانون اس چیز کی اجازت دیتا ہے کہ وہ عام انسان پر تشدد کرے جس کے ٹیکس کے پیسے سے وہ سیلری لیتا ہے اس عام انسان کو مارتے ہوئے شرم نہیں اتی ان لوگوں کو
لیہ، تحصیل کروڑ
ٹریفک چالانز کا خوف، شہری کو اہلکاروں نے ناکے پر روکا، چالان کی رقم کا سوچتے ہی شہری نواز کو ناکے پر ہی دل کا دورہ پڑا جس کے باعث وہ موقع پر ہی چل بسا۔
ہیںُتلخ بہت بندہ غریب کے اوقات
میری 14 سال کی بیٹی حاملہ کردی گئی ، مجھے کون انصاف دے گا ؟
حویلی لکھا کے ایک غریب کی حکام بالا سے اپیل ۔۔۔
الٰہی بخش نامی اس شہری نے الزام لگایا ہے کہ اسکی 14 سالہ بیٹی جسکا نام اللہ رکھی ہے یہ پورے دماغ کی ہے یعنی عقل کی سیدھی ہے اور گاؤں کے چوہدری کے گھر میں چار ماہ سےکام کاج کرتی ہے۔
جس کی کوئی تنخوہ مقرر نہیں ہے صرف دو ٹائم کی روٹی کپڑے کی غرض سے کام کرتی رہی ہے ۔
اس کو متعدد بار چوہدری غلام نبی نے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے اور کئی باراحمد غلام نبی نے اپنے گھر کی اوپر والی منزل پر لے جاکے اپنی ہوس کا نشانہ بنایا ہے۔
چار روز پہلے جب احمد نے دوبارہ زیادتی کی تو احمد کے چھوٹے بھائی نے احمد کی والد بصری بی بی کو بتایا تو بصرہ بی بی نے اللہ رکھی کو مارنا پیٹنا شروع کر دیا اور اپنے گھر سے نکال دیا
جس پر اللہ رکھی روتی روتی اپنے گھر آئی تو اس نے اپنی والدہ کو سب کچھ بتایا ۔
اسی شام اللہ رکھی کو بخار ہو گیا اور الٹیاں کرنا شروع کر دیں جب ڈاکٹر کے پاس لے جایا گیا تو چیک اپ اور الٹراساؤنڈ کے بعد پتہ چلا کہ یہ حاملہ ہے ۔۔۔
الٰہی بخش نے ان الزامات کے ساتھ حکام بالا سے انصاف کی اپیل کی ہے ۔
شئیر کر کے اس چوہدری کے خلاف اس غریب کی آواز بنیں اور اس غریب لڑکی کے حامی بن جائیں۔