To celebrate our huge legal victory against the SEC, I'm announcing a 100,000,000 XRP giveaway!
This is our way of giving back to the community and a show of our support!
📌Info: https://t.co/w9Cd1wvmwZ
پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 22جولائی سے ملک بھر کے پٹرول پمپس غیر معینہ مدت کے لیے بند کرنے کا اعلان کردیا
براہ راست نشریات: https://t.co/GiTnxbz9rM
اہم شخصیات نے کروڑوں روپے دورے پر پھونک ڈالے، ایونٹ کے بعد بھی نیو یارک میں مقیم، لگثری ہوٹلوں میں قیام، کاریں کرائے پر لے لیں، غیر متعلقہ افراد کی بھی موجیں،ہم نیوز انوسٹی گیشن ٹیم کے ہیڈ زاہد گشکوری کی بڑی خبر
@ZahidGishkori
یا اللہ اب اپنا عزاب نازل فرما
لاہور پولیس نے ملتان کے انصافی شہری کو اسکی بیوی کی ڈیمانڈ کردی
دو راتیں بیوی کیساتھ گزارنے دو ورنہ تم ساری عمر جیل سے باہر نہیں آ سکتے 😭
شرم نام کی کوئی چیز نہیں ان کے اندر🙏
غریب ہونا کوئی جرم نہیں یہ بیچاری بیوی بچوں کیساتھ غربت کے مارے فاقوں پر ھے مکان کا کرایہ بھی سر پر ھے لیکن عزت نہیں بیچ رہی گھر میں اور کمانیوالا کوئی نہیں💔
جرمن میڈیا:کیاآپ کوالکشن لڑنے دینگے180مقدمےبنےہیں کیا آپکو نااہل کردیں گے؟
سترسال کی عمر تک مجھ پر کوئی مقدمہ نہ تھا اب اتنے بن گۓ مجھےانہوں نے جیل میں ڈالنا ہےسوال یہ ہےکیا میری پارٹی کولڑنےدیں گے
کیاآپ ن��ی پارٹی بنائیں گے؟
وکلاء سےمشورہ کیایہ %70مقبول پارٹی کوبین نہیں کرسکتے
سویڈن کےخلاف امت مسلمہ کے لیڈر کی کال پر احتجاج کرنے والے ورکرز کو گرفتار کرلیا گیا تھا آج ان تمام لوگوں کو ڈسچارج کردیا جائے گا۔انکی فیملیز کے مطابق انکے بچے روز مزدوری کر کے اپنی روزی کماتے تھے پچھلے ایک ہفتے سے انکے روزگار بند ہیں ہم نے اپنی مدد آپ کے تحت انکی حوصلہ افزائی کی۔
آخر کب تلک
پولیس ایک پارٹی سے پیسے لیکر کمزور پارٹی کو انکے مکان سے کھدھیڑنے لگی عورتوں بچوں کو ننگا کرنے اور انکی بالیاں نوچنے لگی تو عوام بپھر گئی اور اب نا صرف قصور بلکہ پورا پنجاب ایک بپھرتا لاوہ بنا ہوا ھے گلی گلی میدان جنگ بن چکی
چونیاں واقعہ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تو کہرام مچ گیا
وہ تصویر کا ایک رخ تھا
اب یہ ویڈیو وائرل ہوئی تو دل خون کے آنسو رو رہا ہے
یہ واقعہ کا دوسرا رخ ہ��
پولیس کب سے مکانوں میں گھس کر قبضے چھڑوانے کا سرانجام دینے لگی؟
کوئی چادر چار دیواری کا تقدس نہیں؟
کوئی لیڈیز پولیس اہلکار نہیں؟
آئی جی پنجاب صاحب اور ڈی پی قصور صاحب
آپ محکمہ کے افسران ہیں
انصاف فراہم کرنا اور مظلوم کو احساس تحفظ فراہم کرنا آپکا کام ہے۔
میں چیلنج کرتا ہوں کہ نواز شریف، زرداری یا ان کے بچے امریکہ میں یا پاکستان میں بیٹھ کر اسرائیل کے خلاف بولیں۔۔۔ میں نے بحثیت وزیراعظم امریکہ میں جا کر پاکستان کا اسرائیل پر موقف پیش کیا۔ چئیرمین عمران خان کی حکومتی پرپگینڈا پر تفصیلی گفتگو: