@SaiqaSajid2979 میری باتیں اپ برداشت نہیں کر سکتے اپ نے پورے پاکستان کا بیڑا غرق کر دیا ہے اور ادھر بیٹھ کر اپ بڑی بڑی چھاڑ رہے ہیں یہ سب پٹواری جو ہے نا ان کو ہم نے چھوڑنا نہیں ہے
ایک وقت تھا جب پاکستان چین کو قرضے دیتا تھا۔
پھر نوازشریف سیاست میں آتا ہے اور 1990 میں وزیراعظم بنتا ہے۔
نوازشریف قرض اتارو ملک سنوارو سکیم شروع کرتا ہے۔ بھولی بھالی عوام نے اُس سکیم میں بڑھ چڑھ کر پیسہ دیا۔
نہ قرض اُترا نہ اور نہ ملک سنورا۔
البتہ لندن کے فلیٹ اور جدہ کی سٹیل مل بن گئی اور ملک کے بجائے شریف خاندان کی قسمت سنور گئی۔
ان ورکروں کی آواز کوئی نہیں سنے گا۔ انہوں نے سہیل افریدی کو اڑے ہاتھوں لیا۔ ورکر بول رہے ہیں کہ خان صاحب اور اس کی بیوی کی آنکھ چلی گئی۔ یہ بزدل نکلا۔
اس کو ہم علی امین کی جگہ لائے تھے۔ یہ کمپرومائز ہے۔ سنیں ورکروں کے جذبات۔🥹
فاطمہ بھٹو عمران خان کے حق میں آگئی!!🛑
فاطمہ بھٹو پوری دنیا کو بتا رہی ہے!!
عمران خان کے ساتھ غیر قانونی, غیر انسانی, سلوک ہورہا ہے, یہ پورے پاکستان کے لیے انتہائی شرم کی بات ہے, عمران خان کو فیملی کے ساتھ اپنے وکلا کے ساتھ ملاقات نہیں کروائی جا رہی!!
دنیا کا پہلا قیدی ہے!
جس کو گرانے کے لیے دوستوں نے وفاداری چھوڑ دی،
ججوں نے انصاف کرنا چھوڑ دیا،
میڈیا نے حق بولنا چھوڑ دیا،
مولویوں نے ضمیر بیچ دیا طاقتوروں نے استثنا لے لیا۔
اور قیدی آج بھی راج کر رہا ہے