@Offcial__ROSE0
I hope your birthday is full of sunshine, rainbows, love, and laughter! Sending many good wishes to you on your special day.
HAPPY BIRTHDAY 🥳💕
مرد سے sᴏʀʀʏ بلوانا یا غلطی ہونے کے باوجود ضد کرنا، نخرے اٹھوانے کی چاہ رکھنا، یہ عورت کی انا نہیں اور نہ ہی اکڑ ہے، یہ محض مرد کی توجہ اور محبت لینے کا انداز ہوتا ہے____
جو عورت میں احساس پیدا کرتا ہے کہ ہاں ہے، کوئی اس بھری دنیا میں پوری دنیا سے الگ،
#lovebird
👇👇👇
ہر ایسے ویسے کو میسر ہو نہیں سکتی
میں منزل عشق ہوں سفر ہو نہیں سکتی
میرے در پہ روز کئی محبتیں سر پٹخا کرتی ہیں
وحدانیت پہ یقین ہے میرا، خود کو کھو نہیں سکتی
یہ جو میں کرتا ہوں عِشق کا وعظ و تبلیغ
دَرحقیقت تری چاہ کے بہانے بیاں کرتا ہوں
جو تُجھ سے بے خَبر ہیں تُجھے جانتے نہیں
وُہ سمجھتے ہیں کہ اَفسانے بیاں کرتا ھوں
حالاتِ حاضرہ بَضِد ہیں کہ جِدت لکھوں
اِک میں ہوں کہ قدیم زمانے بیاں کرتا ہوں