News • Current Affairs • Cricket Analysis 🏏 | Political & Social Voice from Mianwali 🇵🇰 | Pakistan & Global Affairs 🌍 | Facts • Perspective • Views Personal
🇵🇰🤝🇹🇷 کچھ رشتے معاہدوں سے نہیں، تاریخ کے اعتماد سے بنتے ہیں۔
راولپنڈی GHQ میں ترک مسلح افواج کے 104ویں یومِ فتح کی تقریب اسی لازوال پاک ترکی اخوت کا خوبصورت اظہار ہے۔ مشترکہ اقدار، باہمی احترام اور دفاعی تعاون سے جڑا یہ رشتہ وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہا ہے۔
ترک افواج کی جرأت و قربانیوں کو سلام۔
دو قومیں، ایک اخوت پاکستان 🇵🇰 ترکی 🇹🇷
@OfficialDGISPR
بریکنگ نیوز
خیبرپختونخواہ میں عجب کرپشن کی غضب کہانی.
وزارت C&W KPK میں ٹھیکوں کی بابت 200 ارب روپے کی ڈکیتی. جن 24 کمپنیوں نے ٹھیکوں کیلئے اپلائی کیا،ان میں سے 20 کمپنیوں کو مقابلے سے باہر کرکے 4 من پسند کمپنیوں کو ٹھیکے الاٹ کر دئے گئے. ٹھیکے ایوارڈ کرنے کے بعد ٹھیکوں میں 70٪ سے زائد ریٹ بڑھا دئے گئے.
@HammadHassan30
حماد صاحب نے PTI کے جس سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کا نام نہیں لیا، زرائع نے انکشاف کیا کہ وہ امجد خان کے نام سے ٹویٹر اکاؤنٹ چلاتا ہے، جس نے KPK حکومت کو بلیک میل کر کے اپنے ماموں عارف احمد زئی کو معدنیات کی تگڑی وزارت دلوائی، جبکہ امجد خان کا بھائی شہزاد معدنیات کے ٹھیکوں میں سے کروڑوں روپے کا کمیشن وصول کرکے ہنڈی کے زریعے امجد کو بھجوا رہا ہے.
⛔️ پنجاب کی نئی انتظامی تقسیم اب وقت کی اہم ضرورت بنتی جا رہی ہے۔
بڑھتی آبادی، وسیع رقبے اور انتظامی فاصلے کے باعث 4، 6 یا 10 نئے انتظامی یونٹس کا مؤثر ماڈل بہتر گورننس، وسائل کی منصفانہ تقسیم اور عوام تک سہولیات کی تیز تر رسائی یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
ترقی کا مرکز عوام اور گورننس کا محور عوامی سہولت ہونی چاہیے۔ 🇵🇰
#FourSixTen
#پنجاب_پنجاب_ہی_رہے_گا
#WeNeedProvinces#چار_چھ_دس#FourSixTen#پنجاب_پنجاب_ہی_رہے_گا
⛔️⛔️⛔️
*نئے صوبوں کا مطلب عوامی مفاد میں بہتر گورننس کیلئے اقدامات کرنا ہے*
⭕️ پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی اور وسیع جغرافیہ کے پیشِ نظر نئے صوبوں کا قیام حکومت کو عوام کے قریب لانے، انتظامی امور بہتر بنانے اور مقامی مسائل کے مؤثر حل میں مددگار ہو سکتا ہے۔ نئے صوبے بہتر گورننس کی ضرورت کے تحت بنائے جائیں تو یہ پاکستان کی تقسیم نہیں بلکہ اسے زیادہ مضبوط، مستحکم اور ترقی یافتہ بنانے کا ذریعہ بن سکتے ہیں۔
"4, 6 or 10" Punjab’s administrative future is becoming the talk of the town*
More provinces could mean better governance, balanced development, stronger administration and greater opportunities for the people.
#FourSixTen#پنجاب_پنجاب_ہی_رہے_گا
پنجاب کی نئی انتظامی تقسیم وقت کی اہم ضرورت بن چکی ہے۔*
⭕️ بڑھتی آبادی، وسیع رقبے اور انتظامی فاصلے کے پیشِ نظر 4، 6 یا 10 نئے انتظامی یونٹس کا ماڈل بہتر گورننس، *وسائل کی منصفانہ تقسیم اور عوام تک سہولیات کی تیز رسائی میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
#FourSixTen
#پنجاب_پنجاب_ہی_رہے_گا
⛔️⛔️⛔️
پنجاب میں ہر زبان پر 4، 6 اور 10 کا ہندسہ آخر کیوں؟؟*
⭕️ پنجاب میں نئے انتظامی یونٹس کی بحث اب محض سیاسی نعرہ نہیں بلکہ بہتر گورننس کی ضرورت کے طور پر دیکھی جانی چاہیے۔ بڑھتی آبادی، وسیع رقبے اور انتظامی فاصلے نے موجودہ نظام پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔
*🚨4 بڑے انتظامی یونٹس ایک ممکنہ ماڈل ہو سکتے ہیں:* ▪️ نارتھ پنجاب ▪️ سنٹرل پنجاب ▪️ ساؤتھ پنجاب ▪️ ویسٹ پنجاب
*🚨6 انتظامی یونٹس کا ماڈل بھی زیرِ غور آ سکتا ہے*
⭕️ جس میں مختلف اضلاع کو جغرافیائی قربت، آبادی، معاشی سرگرمی اور انتظامی ضرورت کی بنیاد پر یکجا کیا جائے۔
▪️ ایک ممکنہ تقسیم میں ملتان، بہاولپور اور ڈی جی خان؛ ساہیوال، اوکاڑہ اور فیصل آباد؛ لاہور، قصور اور شیخوپورہ؛ گوجرانوالہ، سیالکوٹ، گجرات اور جہلم؛ جبکہ سرگودھا، چکوال اور اٹک الگ انتظامی یونٹس بن سکتے ہیں۔
▪️راولپنڈی اور اسلام آباد کو ان کی خصوصی شہری و انتظامی اہمیت کے پیش نظر الگ بندوبست میں دیکھا جا سکتا ہے۔
*🚨10 ڈویژن، 10 انتظامی یونٹس کا ماڈل بھی قابلِ غور ہے*
⭕️ اس سے انتظامیہ کو مقامی سطح کے قریب لانے، فیصلوں میں تیزی اور ترقیاتی ترجیحات کو علاقائی ضروریات کے مطابق بنانے میں مدد مل سکتی ہے۔
⭕️ اصل مقصد زبان، ثقافت یا علاقائی شناخت کو ختم کرنا نہیں ہونا چاہیے۔ انتظامی حدود اور ثقافتی شناخت دو الگ معاملات ہیں؛ نئے یونٹس کا مقصد بہتر حکمرانی اور متوازن ترقی ہونا چاہیے۔
⭕️ نئے یونٹس سے وسائل کی منصفانہ تقسیم، صحت و تعلیم کی بہتر سہولیات، روزگار کے مواقع، انتظامی رسائی اور پسماندہ علاقوں کی ترقی کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔
*تاہم حتمی فیصلہ آبادی، رقبے، معاشی استعداد، جغرافیہ، انفراسٹرکچر اور انتظامی ضروریات کے جامع مطالعات کے بعد ہونا چاہیے، نا کہ صرف سیاسی مفادات کی بنیاد پر
#WeNeedProvinces
#چار_چھ_دس
#FourSixTen
#پنجاب_پنجاب_ہی_رہے_گا
Someone at the ICC needs to answer this: why do Dubai and Abu Dhabi keep getting major international events?
Slow, lifeless pitches. Flat atmospheres. Too many empty seats. Yet the UAE keeps returning as a destination for global tournaments.
World cricket's biggest events deserve sporting wickets, packed stands and genuine intensity not just convenient logistics.
The major cricket boards must raise this at the ICC table. Hosting a global event should be about the quality of the cricket and the spectacle it creates.
@ICC@BCCI@ECB_cricket
#ICC #Cricket
سیاست دلیل، کردار اور عوامی خدمت سے ہوتی ہے۔ شور، الزام تراشی اور مسلسل انتشار سے نہیں۔
عوام اب نعروں سے آگے بڑھ کر کارکردگی، سنجیدگی اور جوابدہی چاہتے ہیں۔ جو سیاست ملک کو تقسیم کرے، اسے عوامی حمایت کا نام نہیں دیا جا سکتا۔
#PublicRejectsPTI
خیبرپختونخواہ میں دہشتگردی کا اصل ذمہ دار کون؟؟
سب جانتے ہیں کہ عمران خان نیازی نے 40 ہزار TTP دہشتگردوں کو افغانستان سے منگوا کر خیبرپختونخواہ میں بسایا، آج بھی تحریک انصاف کھلم کھلا ان دہشتگردوں کی سہولتکاری میں مصروف ہے، انہیں بھتہ خوری کی کھلی چھوٹ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے دے رکھی ہے.
#آفریدی_ذہنی_مریض
#PublicRejectsPTI
Pakistan Air Force observed 7th September as Martyrs’ Day at all PAF Bases across the country to honour the supreme sacrifices of its martyrs and pay homage to their courage, valour and devotion to duty.
The day commenced with a special Du’aa and Quran Khawani for the Shuhada of the 1965 and 1971 Wars, the brave martyrs of Marka-e-Haq and all PAF personnel who have made the ultimate sacrifice in the line of duty since the inception of Pakistan.
Air Chief Marshal Zaheer Ahmed Baber Sidhu, NI (M), HJ, Chief of the Air Staff, Pakistan Air Force, was the Chief Guest at the Martyrs’ Day ceremony held at Air Headquarters, Islamabad. The Air Chief paid rich tribute to PAF martyrs, underscoring that their sacrifices constitute the foundation of PAF’s proud legacy of courage, professionalism and unwavering commitment to the defence of the motherland. He said that the valiant deeds of our forefathers are not merely chapters of history but a living legacy that places a profound responsibility upon the present generation.
Paying homage to the martyrs, Chief of the Air Staff said, “Our Shuhada are enduring symbols of courage, sacrifice and national resolve. Their legacy reminds us that the defence of our motherland is a sacred trust, which we shall continue to uphold with steadfast commitment.”
Later, the Air Chief laid a floral wreath at the Martyrs’ Monument and offered Fateha in solemn remembrance of the gallant martyrs of PAF.
@OfficialDGISPR
🚨 PTI کو جواب — ذمہ داری سیاست سے بڑی ہے!
خارجہ امور اور بیرونی خطرات وفاقی دائرۂ اختیار ہیں، جبکہ پنجاب حکومت کی بنیادی ذمہ داری صوبے میں امن، مؤثر گورننس اور عوام کا تحفظ ہے۔
مریم نواز کی حکومت اسی سمت میں آگے بڑھ رہی ہے: CTD کی استعداد، جدید پولیسنگ، AI، Intelligence Fusion، سیکیورٹی ٹیکنالوجی اور ادارہ جاتی اصلاحات پر توجہ دی جا رہی ہے تاکہ خطرات کی بروقت نشاندہی اور جرائم کی مؤثر روک تھام ممکن ہو۔
پنجاب کا فوکس واضح ہے:
سیاسی شور نہیں، عملی گورننس؛
بیانات نہیں، جدید نظام؛
جرم کے بعد ردِعمل نہیں، جرم سے پہلے روک تھام!
سوال سادہ ہے: اپنے صوبے کے امن و امان اور اداروں کی کارکردگی پر توجہ دی جائے گی یا ہر ناکامی کا رخ دوسروں کی طرف موڑا جائے گا؟
عوام کو محفوظ اور مؤثر حکمرانی چاہیے، الزام تراشی نہیں۔ 🇵🇰
سہیل آفریدی صاحب! سندھ یاترا سے پہلے پختونخوا کے حالات کا جواب دیں.
منشیات کی اسمگلنگ، بدامنی، دہشت گردی، اسپتالوں کی حالت، تعلیمی نظام، بے روزگاری، غربت اور عوام کے بنیادی مسائل—کیا یہ سب پختونخوا میں حل ہوچکے ہیں؟
اگر نہیں، تو پھر سندھ میں سیاست چمکانے کے بجائے اپنے صوبے کی خدمت اور کارکردگی پر توجہ دیں.
عوام کو سیاسی یاترائیں نہیں، عملی کارکردگی چاہیے۔ *پہلے اپنا گھر سنبھالیں، پھر دوسروں کو لیکچر دیں.
⛔️⛔️⛔️
*سہیل آفریدی! خیبرپختونخوا کے عوام امن، روزگار، تعلیم، صحت اور بنیادی سہولیات مانگ رہے ہیں، مگر آپ سیاسی یاتروں اور دھرنوں میں مصروف ہیں—عوام کو جلسے نہیں، عملی کارکردگی چاہیے!*
سہیل آفریدی: عوام کی خدمت میں صفر، سیاسی یاتروں میں نمبر ون.
خیبرپختونخوا کے عوام امن، بے روزگاری، مہنگائی، بجلی، صحت، تعلیم اور بنیادی سہولیات کے مسائل میں گھرے ہیں۔
مگر وزیراعلیٰ کو عوامی مسائل سے زیادہ *سیاسی دوروں، جلسوں اور دھرنوں* کی فکر دکھائی دے رہی ہے۔
عوام نے آپ کو جلسے جلوسوں کے لیے نہیں، اپنے مسائل حل کرنے کے لیے منتخب کیا ہے.
شکایت عوام کی، ایکشن رات گئے!
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی کرپشن پر زیرو ٹالرنس پالیسی
CM Inspection Team متحرک!
مشیر وزیراعلیٰ و سربراہ CM Inspection Team مرزا شعیب کا رات گئے بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال پر اچانک چھاپہ۔ پارکنگ میں شہریوں سے زائد وصولی کی شکایت پر فوری کارروائی، ٹھیکیدار موقع سے گرفتار۔
⚡ پیغام واضح ہے: عوام کی جیب پر ڈاکا ڈالنے والوں کیلئے اب کوئی محفوظ جگہ نہیں!
ایسے سرپرائز چھاپے پنجاب بھر میں جاری رہنے چاہئیں—آپ کے شہر میں کہاں ایکشن کی ضرورت ہے؟
@MaryamNSharif
کرپشن کے خلاف وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ کی مہم تیز
کرپشن کے خلاف وزیراعلی انسپکشن ٹیم بھی متحرک، وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر اور CM Inspection Team ہیڈ مرزا شعیب کا رات گئے بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال پر اچانک چھاپہ، عوام کی شکایات پر فوری عملدرآمد، ہسپتال کی کار/موٹر-سائیکل پارکنگ پر عوام سے زائد رقم وصول کرنے کی شکایت پر فوری کارروائی ،کار پارکنگ ٹھیکیدار موقع سے گرفتار.
عوام کی جانب سے وزیراعلی پنجاب کی کرپشن کے خلاف مہم کو سراہا گیا اور ایسے اچانک چھاپوں کی تعریف کی گئی.
یوم دفاع 6ستمبر
آج کا دن وطن عزیز سے تجدید عہد کا دن ہے،
وطن کی عزت پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی.
وطن کی حفاظت میں کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا.
پاکستان کی سلامتی اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا.
سلام ہے ان والدین پر جنہوں نے اپنے لخت جگر پاکستان پر قربان کر دئے
سلام ہے ان خاندانوں پر جن میں شہیدوں اور غازیوں کی بڑی تعداد موجود ہے.
آئیں آج سب ملکر عہد کریں کہ پاکستان کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے اور اسے عظیم سے عظیم تر بنائیں گے.
#شہدا_ہمارا_فخر
#سلام_افواج_پاکستان
#یومِ_دفاع_یومِ_وقار
#شہداء_اور_غازیوں_کو_سلام
#شہدا_ہمارا_فخر#سلام_افواج_پاکستان#DefenceAndMartyrsDay#یومِ_دفاع_یومِ_وقار#شہداء_اور_غازیوں_کو_سلام
آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے شہداء کے لواحقین کا یوم دفاع و شہداء پر قوم کے نام خصوصی پیغام🇵🇰
یوم دفاع و شہداء کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر کے شہداء کے لواحقین کا وطن سے بھرپور محبت اور عقیدت کا اظہار۔۔
♥️شہید لیفٹیننٹ کرنل آصف علی اعوان کے والد کا کہنا تھا کہ۔۔ "یوم دفاع و شہداء ہمیں ان عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، جو ہمارے پیاروں نے وطن کے دفاع کیلئے دیں"۔۔
♥️ "ہمیں فخر ہے کہ ہمارے شہداء نے پاکستان کی حفاظت کے لئے اپنا فرض نبھایا"۔۔
(بیٹی: نائیک دلفراز حسین شہید)
♥️ "ہمارے نوجوان شہداء کی قربانیوں سے حب الوطنی، نظم و ضبط اور قومی ذمہ داری کا جذبہ حاصل کریں"۔۔
(بھائی: نائیک دلفراز حسین شہید)
♥️ "پاکستان کا دفاع صرف سرحدوں پر نہیں بلکہ قوم کے اتحاد اور اجتماعی عزم سے مضبوط ہوتا ہے"۔۔
(والدہ: میجر رب نواز شہید)
♥️ "ہمارے شہداء نے وطن کی خاطر قربانی دے کر فرض کو ذات پر مقدم رکھا"۔۔(ماموں: میجر رب نواز شہید)
♥️ "1965 کی جنگ ہماری قومی تاریخ میں بہادری اور فرض شناسی کی روشن مثال ہے"۔۔
(بھائی: سپاہی ساجد زمان شہید)
👈یوم دفاع کے موقع پر پوری قوم دعاگو ہے کہ پاکستان ہمیشہ امن و استحکام اور ترقی کی راہ پر گامزن رہے۔۔
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
افواجِ پاکستان زندہ باد 🇵🇰