بریکنگ نیوز :
سپریم کورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں ضمانت منظور کر لی۔ معاملہ صرف ضمانت کا تھا مگر سپریم کورٹ کے ججوں نے عمران خان کیخلاف پورا سائفر کیس ہی اپنے ریمارکس اور سوالات سےاُڑا کر رکھ دیا، ہر ثبوت کو ایک ایک کر کے مسترد کر دیا جس کے بعد اڈیالہ جیل میں خفیہ ٹرائل اب بے معنی ہو گیا۔ ججوں کے سوالات یقینا زبردست تھے مگر ضمانت کا کیس سنتے ہوئے کسی کیس کے میرٹ پر ایسے ریمارکس ججوں کی عمران خان کے اس کیس میں خصوصی دلچسپی اور جذبات کے عکاس تھے۔ اب پی ٹی آئی والے آزاد عدلیہ کا ٹرینڈ چلائیں گے؟
ایتھے رکھ 👏👍
رب کعبہ کی قسم میں نے عمران نیازی جیسا پیسے کا لالچی اور منافق انسان زندگی میں نہیں دیکھا ۔۔۔
فیاض الحسن چوہان کے ہاتھوں عمران نیازی کی تاریخی چھترول ۔۔۔
جنرل باجوہ اور فیض حمید کے آلہ کار ثاقب ناسور کو گرفتار کیا جائے پاکستان کی ترقی کے تمام دشمنوں کو جیلوں میں بند کریں پھر ملک بہت جلد ترقی کی راہ پر دوبارہ گامزن ہو گا.
مریم بی بی نے دہشتگردانہ حملے میں زخمی ہونے والے JUI کے رہنماحافظ حمداللہ صاحب کیلئے پھولوں کا تحفہ بھجوایا۔ اللہ حافظ حمداللہ صاحب کو جلد صحتیاب کرے آمین
جسٹس عائشہ نے سوال کیا کہ کہ فل کورٹ فیصلے کیخلاف اپیل کون سنے گا؟لیکن اس نااہل اور سفارشی جج کو یہی نہیں پتہ کہ فل کورٹ کے خلاف اپیل نہیں ہوتی،اس کو ہائی کورٹ میں بھرتی کرنے اور سپریم کورٹ میں لے جانے والے اس سے بڑے نالائق ہوں گے ایسے عمرانڈو،نااہل اور نکمے ججز عدلیہ پر بوجھ ہیں