"علیمہ خان نے 2004 میں جائیدادیں کیسے بنائیں؟"
صرف یہ سوال کرنے پر نک دا کوکا پر ناچنے والوں نے طیب بلوچ جیسے غریب صحافی پر حملہ کردیا۔
خود انکا نچن یاہو بولتا تھا کہ اگر میں نے کرپشن کی ہے تو مجھ سے سب سے پہلے سوال کرو۔ جب سوال ہوا تو چیخیں مارنے لگے۔
علیمہ خان سے امریکہ اور دبئی میں موجود جائیدادوں کے منی ٹریل پوچھنے پر تحریک انصاف کے غنڈے صحافی طیب بلو�� پر حملہ آور ہوئے ان پر تشدد کیا
میں پنجاب حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں طیب بلوچ پر حملہ کرنے ��الے تحریک انصاف کے غنڈوں کو فوری گرفتار کیا جائے @tayyabbalochpk کی تحفظ یقینی بنائی جائی تحریک انصاف کے یہ شرپسند غنڈے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں
بیانیہ یہ بنایا گیا ہے کہ طیب بلوچ نے علیمہ خانم کی شان میں گستاخی کی بدتمیزی کی گالیاں دیں اس وجہ سے تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ آج تحریک انصاف کی پوری سوشل میڈیا ٹیم نے یہ اعلان کردیا تھا کہ آج طیب بلوچ کو “ پھینٹا “ لگایا جائے گا
آپکی یہ واردات بھی پھڑی گئی ہے
پاکستانی مارکیٹ میں بکنے والے اسی ��یصد سے زیادہ جوس خصوصاً مینگو جوس جعلی ہیں اور مضرصحت کیمیکل اور کپڑوں کو رنگنے والے کلر سے تیار کیے جاتے ہیں جس کے پینے سے ہیپا ٹائٹس بی اور گردوں کا انفیکشن اور ہارٹ اٹیک جیسی جان لیوا بیماریاں جنم لے رہی ہیں
میرے وطن کے دشمنوں! سن سکتے ہو تو سن لو 🇵🇰✌️
بلوچستان کے ہندو، مسیحی، سکھ اور مسلمان بھائی اپنے وطن کے دفاع کے لیے ایک ہیں ۔
تم ہمارے بلوچستان 🇵🇰 میں قوم پرستی کی بنا پر نفرت پھیلانا چاہتے تھے ادھر ہم ایک جسم کی مانند ہر مذہب سے لیکر ہر قوم تک متحد ہے ۔
#Balochistan #defenceday2025
اوو پٹواریو کچھ سمجھ أئی؟ انڈیا پاکستان جنگ کے بود ایران اسرائیل جنگ کے حکمت عملی نواز شریف نے طے کی تھی اسی لیے شکریہ ادا کرنے میاں نواز شریف کے پاس پہلے أئے ہیں۔لیکن کہاں ماننا اپ نے۔
@shaherawan1@Asadrchaudhry@CSMR786@chsandhilaa@RShahzaddk
پاکستان سے باھر کسی ایئرپورٹ پہ کسی پاکستانی کی درگت بنے تو ایک منٹ میں سوشل میڈیا پہ سیلاب آجاتاھے۔ خبریں چل پڑتی ھیں ۔
پاکستان کی سات دھائیوں کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ھے کہ یواےای کی حکومت نے پاکستان کے یوم آزادی کو اس طریقے سے منانے کی اجازت دی ، پاکستانیوں کو اور انکی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور اس ایونٹ کی باقاعدہ یواےای میں تشہیر کی ۔ دوسری طرف ھمارا سوشل میڈیا ، سرکاری چینل اور یوٹیوبرز کسی کو توفیق نہیں ھوئی کہ اس میگا ایونٹ کی بھرپور کوریج کرتے اور دنیا کو دکھاتے کہ انٹرنیشنل ھب ، دبئی جیسی جگہ پہ آج پاکستان اور پاکستانیوں کو کیسے عزت مل رھی ھے ۔
ڈیئر
@WorldPTV
@PTVNewsOfficial
فرصت ملے تو آئندہ ایسے ایونٹس لائیو کوریج کے ساتھ دکھایا کریں ۔ پاکستان کو جو سب سے زیادہ ترسیلات زرمبادلہ کی مد میں آرھی ھیں ان میں سے ایک یواے ای ھے ۔
مسجد نبوی میں مخالفین پر حملہ نوازشریف پر جوتا اچھالا خواجہ آصف پر سیاہی احسن اقبال پر گولی جاوید لطیف گھر پر حملہ الغرض اس فتنہ نے چیف جسٹس کی گاڑی پر لندن میں حملہ کروایا اور پورے فتنہ نے اس عمل پر فخریہ پوسٹ لگائیں
آج نند پرجائی لڑائی پر اچھل رہے ہیں